• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ایشین سرفنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچے بھارت کے رمیش بڈھیہال اور کشور کمار
Sports

ایشین سرفنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچے بھارت کے رمیش بڈھیہال اور کشور کمار

CliQ INDIA
Last updated: August 10, 2025 6:38 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 9 اگست (ہ س)۔ ایشین سرفنگ چیمپئن شپ میں ہندوستانی سرفرز نے تاریخ رقم کردی۔ ہفتے کے روز، رمیش بڈھیہال اور کشور کمار اوپن مینز زمرے کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے ملک کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

دن کی پہلی ہیٹ میں مقابلہ کرنے والے بڈھیہال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 14.84 پوائنٹس حاصل کر کے فلپائن کے نیل سانچیز (12.80) کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اپنی جیت کے بعد بڈھیہال نے کہا، ”یہ وہ لمحہ ہے جس کا ہم انتظار کر رہے تھے۔ صبح میں نے کچھ لہروں پر مشق کی تھی اور سوچا کہ مجھے ہیٹ میں بھی ایسا ہی کرنا ہے۔ یہ ہمارے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔“

انہوں نے گزشتہ سال مالدیپ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے گزشتہ سال موقع ملتا تو میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتا تھا لیکن اس بار میں اس کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہوں۔

دن کی آخری ہیٹ میں کشور کمار نے متوازن کھیل کا مظاہرہ کیا اور 10.50 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا مقام حاصل کیا۔ وہ فلپائن کے ایڈوارڈو السیسو (12.03) کے پیچھے رہے۔ پچھلے سال، کشور نے انڈر 18 زمرے میں ملک کی نمائندگی کی تھی اور اس عمر کے گروپ میں سیمی فائنل تک پہنچنے والے پہلے ہندوستانی بن گئے تھے۔

صرف ٹاپ 2 کھلاڑی ہی سیمی فائنل میں جگہ بنا سکے جن میں بھارت کے دو کھلاڑی شامل ہیں۔ وہیں ہیٹ-3 میں، سری کانت ڈی 10.90 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے سے بہت کم فرق سے محروم ر ہ گئے۔

اوپن مینز کے سیمی فائنلسٹوں میں بڈھیہال، سانچیز، میگا آرتانا (انڈونیشیا)، شیڈونگ وو (چین)، پجار آریانا (انڈونیشیا)، کانوا ہیجائے (جنوبی کوریا)، السیسو اور کشور شامل ہیں۔

اس سے قبل انڈر 18 گرلز زمرہ میں آدیا سنگھ اور دھامینتی سری رام نے ریپیچیز کے دوسرے راونڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرے راونڈ میں جگہ بنائی، جبکہ سانوی ہیگڑے اسی راونڈ میں باہر ہو گئیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

آسٹریلین اوپن : دفاعی چیمپئن سبالینکا، کوکو گاف چوتھے دور میں
انجری نے سلیکٹرز کو افغانستان سیریز کے لیے مخمصے میں ڈال دیا ہے
عثمان خواجہ نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل خود کو 100 فیصد فٹ قرار دیا
کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں آسٹریلیائی خواتین ٹیم کی کل وقتی کپتان بنیں ایلیسا ہیلی
کیرالہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہیرو سنجو سیمسن کا شاندار استقبال کرے گا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانگریس جس کا اپنا ووٹ بینک دیوالیہ ہو گیا ہے وہ اب دوسروں پر ووٹ چوری کا الزام لگا رہی ہے: سندھیا
Next Article فراڈ کیس میں شاطر سائبر ٹھگ گرفتار – Hindusthan Samachar Urdu
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?