• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ایس اے 20 سے باہر ہوئے راشد خان، بھارت کے خلاف ٹی – 20سیریز میں بھی کھیلنا مشکوک
Sports

ایس اے 20 سے باہر ہوئے راشد خان، بھارت کے خلاف ٹی – 20سیریز میں بھی کھیلنا مشکوک

CliQ INDIA
Last updated: January 8, 2024 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 8 جنوری (ہ س)۔ افغانستان کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان کا بھارت کے خلاف تین میچوں کی ٹی – 20 سیریز میں کھیلنا مشکوک ہے۔ راشد ایس اے 20 میں ایم آئی کیپ ٹاون کے کپتان تھے، اور کمر کی سرجری سے صحت یاب ہونے کی وجہ سے وہ آئندہ جنوبی افریقی لیگ سیزن سے باہر ہو گئے ہیں۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے ایک بیان کے مطابق، تجربہ کار لیگ اسپنر کو 6 جنوری کو بھارت میں ہونے والی تینٹی – 20 میچوں کی سیریز کے لیے افغانستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا، لیکن ان کے کھیلنے کا امکان نہیں ہے۔ راشد نے متحدہ عرب امارات میں افغانستان کی حالیہ ٹی – 20 سیریز اور بگ بیش لیگ (بی بی ایل ) میں بھی نہیں کھیلا۔

بھارت کے خلاف تین میچوں کی ٹی۔ 20 سیریز کا آغاز 11 جنوری کو موہالی میں ہوگا جس کے بعد ٹیمیں 14 جنوری اور 17 جنوری کو آخری دو میچوں کے لیے بالترتیب اندور اور بنگلور جائیں گی۔

اس سال جون کے آخر میں ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ میں ٹی۔ 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل یہ ہندوستان اور افغانستان دونوں کے لئے آخری ٹی۔20 سیریز ہوگی۔

دریں اثنا، ایس اے 20 کی بات کریں تو انجری کے باعث راشد کی غیر موجودگی میں کیرون پولارڈ ایم آئی کیپ ٹاون کی قیادت کریں گے اور ایس اے 20 میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ پولارڈ کو ایم آئی ایمریٹس نے 2024 میں آئی ایل ٹی 20 کے لیے بھی برقرار رکھا تھا، لیکن ایس اے 20 کے ساتھ اس کی تاریخیں ٹکرانے کی وجہ سے، نکولس پورن پولارڈ کی جگہ ایم آئی امارات کے کپتان ہوں گے۔ یہ دیکھنا باقی ہے کہ آیا پولارڈ متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 کے آخری مرحلے کے لیےایم آئی امارات میں شامل ہوں گے یا نہیں ۔

پولارڈ حال ہی میں ابوظہبی ٹی10 لیگ میں نیویارک اسٹرائیکرز کے لیے کھیل رہے تھے جہاں ان کی ٹیم ڈیکن گلیڈی ایٹرز سے فائنل ہار گئی۔ پورن، جو ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز میں پولارڈ کے سی پی ایل کے ساتھی ہیں، نے فری ایجنٹ بننے کے لئے دسمبر 2023 میں اپنا ویسٹ انڈیز سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا تھا۔ پورن کو ستمبر 2023 میں ڈربن سپرجائنٹس کے وائلڈ کارڈ پک کے طور پر پیش کیا گیا تھا، اورآئی ایل ٹی 20 کے دوسرے سیزن کے لیے ان کے ایم آئی امارات کے ساتھ شامل ہونے سے پہلے ایس اے 20 میں تین میچ کھیلنے کا امکان ہے۔

ایم آئی کیپ ٹاو¿ن نے سری لنکن فاسٹ باولر نووان تھشارا کو بھی سائن کرنے کا اعلان کیا، جو آئندہ سیزن میں جوفرا آرچر کی جگہ لیں گے۔

ایس اے 20آئندہ 10 جنوری سے 10 فروری تک اور آئی ایل ٹی -20 19 جنوری سے 17 فروری تک چلے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جارج فوساتی پیرو فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ہندوستانی خواتین ٹیم کا اعلان، منت کشیپ نیا چہرہ
ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم صحت کے مسائل سے دوچار، کچھ کھلاڑی بخار میں مبتلا
آئی او سی نے 2028 کے اولمپکس میں ٹی۔20 کرکٹ کو شامل کرنے کی سفارش قبول کر لی
ہیری بروک آئی پی ایل 2025 سے دستبردار، کہا انگلینڈ کی تیاری ترجیح ہے۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Next Article 'گولڈن گلوب' ایوارڈز کی تقریب میں اداکاروں نے مچائی دھوم ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?