• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > الٹی میٹ کھو کھو لیگ کا دوسرا ایڈیشن 24 دسمبر سے، اڈیشہ کرے گا میزبانی
Sports

الٹی میٹ کھو کھو لیگ کا دوسرا ایڈیشن 24 دسمبر سے، اڈیشہ کرے گا میزبانی

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 27 نومبر (ہ س)۔ اپنے پہلے ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد الٹی میٹ کھو کھو ایک بڑے اور بہتر دوسرے سیزن کے لیے واپسی کے لیے تیار ہے۔ اڈیشہ کے کٹک میں جواہر لعل نہرو انڈور اسٹیڈیم اس سال 24 دسمبر سے لیگ کی میزبانی کرے گا۔

اس اعلان کو عام کرتے ہوئے، الٹی میٹ کھو کھو کے سی ای او اور لیگ کمشنر تنزنگ نیوہی نے حکومت اڈیشہ اور وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک کا ٹورنامنٹ کے لیے مکمل تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔

نیوہی نے ایک سرکاری بیان میں کہا، ”ہم حکومت اڈیشہ اور وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک کا سیزن 2 کے لیے ان کی حمایت کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ افتتاحی ایڈیشن کی شاندار کامیابی نے برانڈز کی طرف سے نمایاں دلچسپی حاصل کی ہے اور ہمیں نئے شراکت داروں کو محفوظ بنانے میں مدد کی ہے“۔

نیوہی نے کہا کہ دوسرے سیزن کا فوکس نئے زمانےکے سپر اسٹارز بنانا اور نوجوان ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے۔

نیوہی نے کہا،”ہماری توجہ ایسے شراکت داروں کے انتخاب پر مرکوز رہتی ہے جو ہمارے طویل مدتی وژن کا اشتراک کرتے ہیں۔ سیزن 2 کا مقصد مستقبل کی اگلی نسل کے سپر اسٹارز تیار کرنا ہے،خاص طور پر میدان میں نوجوان ٹیلنٹ کی موجودگی کے ساتھ ۔“

الٹی میٹ کھو کھو کا افتتاحی سیزن، جس میں چھ ٹیمیں شامل تھیں، 14 اگست سے 4 ستمبر تک مہاراشٹر کے پونے کے شری شیو چھترپتی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ اڈیشہ جگرناٹس نے چوٹی کے مقابلے میں تیلگو واریئرز کو 46-45 کے اسکور سے شکست دے کر افتتاحی ایڈیشن جیت لیا۔ تقریباً 41 ملین ناظرین کے ساتھ، الٹی میٹ کھو کھو اس وقت تیسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا غیر کرکٹ ٹورنامنٹ بن گیا تھا۔

اڈیشہ جگرناٹس الٹی میٹ کھو کھو کے 2023 ایڈیشن میں اپنے تاج کا دفاع کرنے کے لیے واپس آئیں گے۔ وہ گروپ مرحلے کے تین کھیل ہارنے کے بعد ٹیبل میں دوسرے نمبر پر رہے لیکن فائنل میں سب سے کم مارجن سے جیت حاصل کی ۔

اس سال، وہ جواہر لعل نہرو انڈور اسٹیڈیم میں گھریلو ہجوم کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا چاہیں گے۔ اس ٹیم میں گزشتہ سال کی رنر اپ تیلگو واریئرز اور چار دیگر ٹیمیں چنئی کوئیک گنز، گجرات جائنٹس، ممبئی پلیئرز دی اور راجستھان واریئرز شامل ہوں گی۔

ٹورنامنٹ کے دوسرے سیزن میں ہندوستان کے ٹاپ 145 کھلاڑی شامل ہوں گے جن میں 16 سے 18 سال کی عمر کے 33 نوجوان شامل ہیں۔ دوسرا سیزن بھی سیزن 1 کی طرح راونڈ رابن اور ناک آو¿ٹ فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ فکسچر کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی پی ایل 22 مارچ سے مئی کے آخر تک ممکن، ہیزل ووڈ سیزن کے پہلے حصہ کیلئے دستیاب نہیں
خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا نیا شیڈول جاری، ممبئی کا ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم کرے گا میچوں کی میزبانی
جوہان بوتھا برسبین ہیٹ اور کوئنز لینڈ کے ہیڈ کوچ مقرر | BulletsIn
لیجنڈز لیگ: منی پال ٹائیگرز نے دلچسپ مقابلے میں گجرات جائنٹس کو دس رنوں سے ہرایا، کیلس کی نصف سنچری بیکار
ہاکی انڈیا نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 26 رکنی ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا اعلان کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نائب صدرجمہوریہ نے نوآبادیاتی قوانین کی وراثت کو گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے لیے انتہائی بوجھل قرار دیا
Next Article اندور: ایک دن میں دو انچ بارش، ربیع کی فصلوں کے لیے نعمت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?