• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > الٹیمیٹ کھو کھو کا دوسرا سیزن 24 دسمبر سے شروع
Sports

الٹیمیٹ کھو کھو کا دوسرا سیزن 24 دسمبر سے شروع

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 3:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پہلے میچ میں اوڈیشہ جوگرناٹس کا مقابلہ راجستھان واریئرز سے

نئی دہلی ، 13 دسمبر (ہ س)۔

الٹیمیٹ کھو کھو سیزن 2کی شروعات 24 دسمبر 2023 کٹک ، اڈیشہ کے جواہر لال نہرو انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ پہلے میچ میں میزبان اور دفاعی چمپئن اوڈیشہ جوگرناٹس کا مقابلہ راجستھان واریئرز سے ہوگا۔دریں اثنا افتتاحی سیزن میں رنر اپ تیلگو واریئرس کا مقابلہ دن کے دوسرے میچ میں ممبئی کھلاڑی سے ہوگا۔ 24 دسمبر سے 9 جنوری 2024 کے درمیان کھیلے جانے والے 30 میچوں کے لیگ مرحلے کے دوران تمام ٹیمیں دو بار آمنے سامنے ہوں گی۔

کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا کے تعاون سے امیت برمن کے ذریعہ پروموٹ کیا گیا ، الٹیمیٹ کھو کھو کے سیزن 2 میں ہائی آکٹین میچز اور سنسنی خیز ایکشن دیکھنے کو ملے گا ، خاص طور پر اس کے کامیاب افتتاحی سیزن کے بعد۔ لیگ حال ہی میں برطانیہ میں قائم بی این پی گروپ سے سیریز اے کی فنڈنگ حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی اسپورٹس لیگ بن گئی۔چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں چنئی کوئیک گنز (کے ایل او اسپورٹس کی ملکیت) ، گجرات جائنٹس (اڈانی اسپورٹس لائن) ، ممبئی کھلاڑی (جانہوی دھاریوال بالن ، پونیت بالن اور بادشاہ) ، اوڈیشہ جوگرناٹس (اڈیشہ حکومت) ، راجستھان واریئرز (کیپری گلوبل گروپ) شامل ہیں۔ اور تیلگو واریرس (جی ایم آر اسپورٹس)۔ لیگ مرحلے ڈبل راو¿نڈ رابن کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ ٹاپ 4 ٹیمیں 11 جنوری 2024 کو کھیلے جانے والے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ فائنل 13 جنوری 2024 کو کھیلا جائے گا۔وشال شرما، لیگ کے ڈائریکٹر اور الٹیمیٹ کھو کھو کے سی او او نے کہا ’ افتتاحی سیزن کی ناقابل یقین کامیابی کی بنیاد پر ، ہم الٹیمیٹ کھو کھو کے سیزن 2 کو شروع کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ شدید میچوں ، دلچسپ نئے ٹیلنٹ اور بڑھتے ہوئے مداحوں کی تعداد کے ساتھ ، ہم اس سیزن کو مزید بڑا اور بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ لیگ محض ایک مقابلے سے زیادہ نہیں ہے۔ یہ کھو کھو کی طاقت اور چستی کو ظاہر کرنے ، ایتھلیٹوں کی اگلی نسل کو متاثر کرنے اور ہندوستان میں کھیلوں کے ایک متحرک ماحولیاتی نظام کی ترقی میں تعاون کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

دہلی کیپٹلس نے ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی سے پہلے ری ٹین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی۔نئی دہلی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ جے ایس ڈبلیو اور جی ایم آر کی مشترکہ ملکیت والی فرنچائز دہلی کیپٹلز نے آج اس سال کے آخر میں منعقد ہونے والی ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل)
کارلوس الکاراز نے نمائشی میچ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دی
یو ایس اوپن سے جلد باہر ہونے کے بعد ڈیوس کپ کے لیے تیار کارلوس الکاراز | BulletsIn
بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2026 کے دوسرے مرحلے کا 12 شہروں میں شیڈول جاری کر دیا۔
یوپی یودھا کا مقصد تیلگو ٹائٹنز کے خلاف اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملک میں ٹی بی کی ادویات کی کوئی کمی نہیں: وزارت صحت
Next Article دہلی ایکسائز گھوٹالہ: ارون پلئی کی حراست پیرول میں 16 دسمبر تک توسیع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?