• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ارجنٹینا فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں
Sports

ارجنٹینا فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ارجنٹینا فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں

جکارتہ، 22 نومبر (ہ س)۔ ارجنٹینا نے منگل کو وینزویلا کو 0-5 سے شکست دے کر انڈونیشیا میں جاری انڈر 17 فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جہاں اس کا مقابلہ جمعہ کو برازیل سے ہوگا۔

مغربی جاوا صوبے کے جلاک ہاروپت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ارجنٹینا کی جانب سے اگسٹن فیبئن روبرٹو نے دو گول کیے، سینٹیاگو لوپیز اور کلاوڈیو ایچویری نے 1-1 گول کیا جب کہ لوئس فرانسسکو بالبو وئیرا کی خودکش گول کی وجہ سے ارجنٹینا کو ایک گول کی برتری حاصل ہوئی۔

ڈئیگو پلیسینٹ کی ٹیم پورے کھیل پر حاوی رہی۔ وینزویلا کو میچ کے 15ویں منٹ میں اس وقت بڑا دھچکا لگا جب ارجنٹائن نے لوئس فرانسسکو بالبو ویرا کے خودکش گول کی بدولت 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اس کے بعد 22ویں منٹ میں سینٹیاگو لوپیز نے گول کر کے ارجنٹائن کو 0-2 سے آگے کر دیا۔

اس کے بعد کپتان اور نمبر 10 کلاڈویو ایچویری نے میچ کے 32ویں منٹ میں بائیں جانب سے ایک اور شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کی برتری 0-3 کر دی۔ ہاف ٹائم تک ارجنٹائن 0-3 سے آگے تھا۔

دوسرے ہاف میں ارجنٹینا نے گیند پر قبضہ برقرار رکھا اور خطرناک مواقع پیدا کئے۔ میچ کے 70 ویں منٹ میں فرینکو مستنتوونو کی غلطی کی وجہ سے جو چند منٹ پہلے بینچ سے باہر آئے تھے، ارجنٹائن کو پنالٹی کک ملی اور اگسٹن فیبین روبرٹو نے اسے گول میں تبدیل کرکے اپنی ٹیم کو 0-4 سے آگے کردیا۔ اس گول کے صرف 8 منٹ بعد روبرٹو نے ایک اور گول کر کے ارجنٹائن کو 0-5 سے آگے کر دیا اور آخر میں یہ اسکور فیصلہ کن ثابت ہوا اور ارجنٹینا کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔

اسی دن 16 ویں راونڈ کے کھیلے گئے ایک اور میچ میں مراکش نے ایران کو پینلٹی شوٹ آوٹ میں 1-4 سے شکست دی۔ مشرقی جاوا کے گیلورا بنگ ٹومو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے برابر تھیں جس کے بعد پنالٹی شوٹ آوٹ کا سہارا لیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی سی سی مینز ٹی- 20 عالمی کپ 2024 کی میزبانی سے ہٹا ڈومینیکا
ہندوستانی ٹیم جونیئر ہاکی مینز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ملائیشیا روانہ
پی کے ایل 10: گجرات جائنٹس آج سے احمد آباد لیگ، بنگلورو لیگ میں بہترین ٹیم بن کر ابھرے
قومی کھیل ایوارڈز 2023: چراغ، ساتوک کو دھیان چند کھیل رتن، محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ
آئی پی ایل 2024: ورن چکراوتھی نے ایک پچھلے بار میچ میں KKR کی پچھیدگی مان لی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں موسم معمول پر آرہا ہے، سردی میں ہورہا ہے بتدریج اضافہ
Next Article عالمی دباو کے باوجود ریکوری موڈ میں گھریلو شیئر بازار، سینسیکس اورنفٹی میں اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?