• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آسٹریلیا کی ٹیم اتنی اچھی نہیں، بھارت کے خلاف فائنل سے قبل گوتم گمبھیر کابڑا بیان
Sports

آسٹریلیا کی ٹیم اتنی اچھی نہیں، بھارت کے خلاف فائنل سے قبل گوتم گمبھیر کابڑا بیان

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،17نومبر :۔

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے فائنل میچ سے قبل ہندوستانی ٹیم کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر نے بڑا ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگرچہ آسٹریلوی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سنسنی خیز میچ تین وکٹوں سے جیتا لیکن ان کی ٹیم میں اب بھی اتنی طاقت نہیں ہے۔

ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے فائنل میں پانچ مرتبہ کی عالمی چمپئن آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ اس میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 212 رنز بنائے۔ ٹیم کی جانب سے ڈیوڈ ملر نے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ جواب میں آسٹریلیا نے یہ ہدف 47.2 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ میں 20 سال بعد ورلڈ کپ کا فائنل میچ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آخری بار فائنل میچ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 2003 میں کھیلا گیا تھا جس میں کینگرو ٹیم نے 125 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست میچ کھیلے جانے کی توقع ہے اور یہ بہت اچھا فائنل ثابت ہو سکتا ہے۔

گوتم گمبھیر کے مطابق کنگارو ٹیم میں اب بھی کمزوریاں ہیں لیکن وہ بڑے میچوں میں جیتنا جانتے ہیں۔ اسٹار اسپورٹس پر گفتگو کے دوران گوتم گمبھیر نے کہا مجھے نہیں لگتا کہ آسٹریلیا نے سیمی فائنل میچ میں اپنا اے گیم دکھایا۔ آسٹریلوی ٹیم اب بھی بہت کمزور ہے لیکن ہاں، وہ ناک آو¿ٹ میچز جیتنا جانتے ہیں۔ ہندوستان کو فائنل میچ میں اپنا اے گیم دکھانا ہوگا اور وہ پچھلے 10 میچوں سے ایسا کر رہا ہے۔ احمد آباد میں آسٹریلیا کے سامنے ہندوستانی ٹیم کا اعتماد بہت اچھا رہے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت نے سنسنی خیز سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے کر T20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی
بی سی سی آئی نے کی راہل ڈریوڈ کے بطور ہیڈ کوچ کی میعاد میں توسیع کی پیشکش
ٹینس پریمیئر لیگ کا پانچواں سیزن 12 دسمبر سے
بی بی ایل : گلین میکسویل بازو کی انجری کے باعث پرتھ اسکارچرز کے خلاف میچ سے باہر
کوپا امریکہ فیمینینا: برازیل فٹبال ٹیم ایک بار پھر چمپئن بن گئی، نویں بار کوپا امریکہ فیمینینا ٹائٹل جیتا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اکالی دل کے سربراہ سکھبیر بادل نے سی ایم بھگونت مان کو قانونی نوٹس بھیجا
Next Article نیپال میں زلزلے سے بے گھر ہونے والے چار افراد سردی سے ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?