• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
Sports

آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

نئی دہلی، 9 نومبر (ہ س)۔ آسٹریلوی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے 31 سال کی عمر میں فوری اثر کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کر سب کو حیران کر دیا۔

فروری میں جنوبی افریقہ میں ٹی-20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سے لیننگ اپنے ملک کے لیے نہیں کھیلی تھیں۔ وہ ایک نامعلوم طبی مسئلے کی وجہ سے آسٹریلیا کے برطانیہ کے دورے سے محروم ہوگئیں اور فٹ ہونے کے باوجود ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹی-20 آئی اور یک روزہ سیریز میں نہیں کھیلیں، جس کے بعد وہ وکٹوریہ کے لیے ڈبلیو این سی ایل کرکٹ کھیلنے کے لیے واپس آگئیں۔

لیننگ اس وقت ڈبلیو بی بی ایل میں میلبورن اسٹارز کی کپتانی کر رہی ہیں اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گی۔

لیننگ نے کرکٹ کوم اے یو کے حوالے سے کہا، ’’بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنا مشکل تھا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ اب میرے لیے صحیح وقت ہے۔ مجھے 13 سالہ بین الاقوامی کیریئر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ناقابل یقین حد تک خوش قسمت رہی ہوں، لیکن میں جانتی ہوں کہ اب میرے لیے کچھ نیا کرنے کا صحیح وقت ہے۔ ٹیم کی کامیابی کی وجہ سے ہی آپ کھیلتے ہیں،میں جو حاصل کر سکی ہوں اس پر مجھے فخر ہے اور اس دوران ٹیم کے ساتھیوں کے ساتھ شیئر کردہ لمحات کو میں یاد رکھوں گی۔‘‘

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پیرا ایشین گیمز: نارائن ٹھاکر نے 200 میٹر۔ٹی 35 فائنل میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔
آئی پی ایل 2026 تنازعہ: انگکرش راگھوونشی کو ‘معدوم کرنے کے لیے’ جرمانہ عائد کیا گیا ڈرامائی کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ لکھنؤ سپر جائنٹس جھڑپ کے بعد
جادون سانچو مانچسٹر یونائیٹڈ سے قرض لے کر دوبارہ بورشیا ڈورٹمنڈ میں شامل ہوئے
آئی ایس ایل : بنگلورو ایف سی گوا کی جیت کا سلسلہ روکنے کے لیے تیار
آئی پی ایل نیلامی 2024: کھلاڑیوں کے لیے آج رجسٹریشن کا آخری موقع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سانبہ کے رام گڑھ اور ارنیا سیکٹر میں ایک بار پھر پاک رینجرس کی گولہ باری
Next Article سلمان کی 'ٹائیگر 3' شاہ رخ کی 'جوان' کا ریکارڈ توڑ دے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?