• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی سی سی نے آسٹریلیا میں خصوصی براہ راست نشریات کےلئے پرائم ویڈیو کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے
Sports

آئی سی سی نے آسٹریلیا میں خصوصی براہ راست نشریات کےلئے پرائم ویڈیو کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

دبئی ، 4 دسمبر (ہ س)۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کو پرائم ویڈیو کے ساتھ آسٹریلیا میں آئی سی سی ایونٹس کی خصوصی براہ راست نشریات کے لیے چار سالہ معاہدے پر دستخط کیے ، جو پرائم ویڈیو آسٹریلیا پر دستیاب ہوگا۔

شراکت داری کے تحت، پرائم ویڈیو آسٹریلیا خصوصی طور پر مردوں اور خواتین کے کرکٹ کے تمام ایونٹس کو اسٹریم کرے گا ، بشمول مینز اینڈ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ، ٹی20 ورلڈ کپ ، چیمپئنز ٹرافی ، انڈر 19 ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل۔ اس معاہدے میں 2024 سے 2027 تک آسٹریلیا میں 448 لائیو گیمز کے اسٹریمنگ کے حقوق شامل ہیں۔یہ معاہدہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی کامیابی کے بعد ہوا ، جس میں کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے اور آسٹریلیا نے ٹائٹل جیتا۔ اب تک کے سب سے بڑے کرکٹ ورلڈ کپ نے اسٹیڈیم میں حاضری اور نشریاتی ناظرین کے لیے نئے ریکارڈ قائم کیے ، ساتھ ہی یہ اب تک کا سب سے بڑا ڈیجیٹل طور پر منسلک ایونٹ بن گیا۔نئی شراکت داری جو جنوری 2024 میں شروع ہوگی ، آسٹریلیا بھر کے کرکٹ شائقین کو پرائم ممبرشپ کی ضرورت کے بغیر، تمام کرکٹ فارمیٹس میں ایک مخصوص آئی سی سی مقابلے کے ہر ٹورنامنٹ کے تمام میچوں تک خصوصی رسائی فراہم کرے گی۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ، جیوف ایلارڈائس نے کہا ، ہم آسٹریلیا میں آئی سی سی کرکٹ کے حقوق کے لیے پرائم ویڈیو کے ساتھ ایک نئی چار سالہ شراکت داری میں داخل ہونے پر بہت پرجوش ہیں۔ حال ہی میں ختم ہونے والے مینز کرکٹ ورلڈ کپ نے دنیا بھر میں اور خاص طور پر آسٹریلیا میں آئی سی سی ایونٹس کے تئیں دلچسپی اور جذبے کو اجاگر کیا ہے ، جہاں کرکٹ کے شائقین نے اپنی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کی حالیہ کامیابیوں سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔ ہم آسٹریلیا میں مزید شائقین کو عالمی معیار کی کرکٹ کی جدید کوریج فراہم کرنے کے لیے پرائم ویڈیو آسٹریلیا کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے چیف ہوشیدر کھراس نے کہا کہ ’ پرائم ویڈیونے ناظرین کے لیے نئی فلمیں ، لائیو اسپورٹس اور ان کے پسندیدہ ٹی وی شوز تلاش کرنے کےلئے واحد جگہ ہے۔ہم ہمیشہ اپنے صارفین کو زیادہ قدر فراہم کرنے کے طریقے تلاش کرتے رہتے ہیں اور لائیو اسپورٹس مستقل طور پر ان کی اعلیٰ درخواستوں میں سے ایک ہے۔ ہم اپنے صارفین کو ان کی پرائم ممبرشپ میں شامل کرکٹ ورلڈ کپ کی براہ راست نشریات پیش کرنے کے قابل ہونے پر بہت خوش ہیں!

انہوں نے کہا کہ کرکٹ ورلڈ کپ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ حال ہی میں ختم ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کے ایڈیشن کو کروڑوں لوگوں نے دیکھا۔ اگلے چار سالوں تک ، آسٹریلیا میں پرائم ممبران اپنی پسندیدہ ڈیوائس پرائم ویڈیو پر کرکٹ ٹیموں اور کھلاڑیوں کوکھیل کے سب سے بڑے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کرتے ہوئے دیکھ سکیں گے ۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

جرمنی اسپین کے خلاف فتح کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کی جانب گامزن
یوراگوئے فٹبالر ایکونا کی موت کو قرار دیا جا رہا ہے خودکشی | BulletsIn
ویمنز ایشین ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کے لیے جاپان کی ٹیم رانچی پہنچ گئی، ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال
IND vs ENG ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سیمی فائنل: وانکھیڑے میں بھارت اور انگلینڈ فائنل میں جگہ کے لیے آمنے سامنے
پاکستان :راولپنڈی میں شائقین نے ہمارے خلاف نعرے بازی کی : شائے ہوپ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شملہ میں گاڑی کھائی میں گری، 6 کشمیری مزدور جاں بحق
Next Article اجے دیوگن فلم ‘سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?