• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل: کیرالہ بلاسٹرس کے سامنے مشرقی بنگال کا چیلنج
Sports

آئی ایس ایل: کیرالہ بلاسٹرس کے سامنے مشرقی بنگال کا چیلنج

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

آئی ایس ایل۔ کیرالہ بلاسٹرس کے سامنے مشرقی بنگال کا چیلنج

کولکاتا، 4 نومبر (ہ س)۔ کیرالہ بلاسٹرز ایف سی ہفتہ کی رات کولکاتا واقع سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے انڈین سپرلیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 مقابلے میں میزبان ایسٹ بنگال ایف سی کے چیلنج کا سامنا کرے گی۔ بلاسٹرز نے اپنے ابتدائی پانچ میچوں میں سے تین جیتے ہیں، لیکن وہ اس سیزن میں صرف دوسری بار گھر سے باہر کھیلیں گے۔

ریڈ اور گولڈ بریگیڈ ایک گول کی برتری چھوڑنے کے بعد اب تک دو میچوں میں 2-1 کے فرق سے ہار چکی ہے، پہلے بنگلور ایف سی کے خلاف اور پھر 21 اکتوبر کو ایف سی گوا کے خلاف ہاری تھی۔

بلاسٹرس آئی ایس ایل میں ایسٹ بنگال کے خلاف اپنا پچھلا میچ ہار گئے تھے۔ (3 فروری 2023 کو 1-0)، ایسٹ بنگال کے خلاف ان کے پانچ میچوں کی ناقابل شکست سیریز کا خاتمہ ہوا۔ یہ پہلا موقع تھا جب کیرالہ آئی ایس ایل کے کسی میچ میں ریڈ اینڈ گولڈ بریگیڈ کے خلاف گول کرنے میں ناکام رہا تھا اور وہ آئندہ میچ میں اس غلطی سے بچنے کی کوشش کرے گا۔

ایسٹ بنگال ایف سی کے ہیڈ کوچ کارلس کواڈراٹ نے میچ سے پہلے کہا، ’’ہمیں دفاعی طور پر مضبوط ہونے کے لیے تبدیلیاں کرنا ہوں گی۔ آئی ایس ایل میں گزشتہ سیزن میں میری ٹیموں نے کافی کلین شیٹ رکھی تھی لیکن ہم اس سیزن میں اب تک ایسا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ہم اس پر کام کر رہے ہیں۔ اگر آپ ہمارے زیادہ تر میچوں کو دیکھیں تو مخالف ٹیمیں مواقع پیدا کر رہی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر مواقع سیٹ پیسز سے آ رہے ہیں، اس لیے ہمیں اس کو روکنے کے لیے کام کرنا ہوگا۔ہمیں اپنے مخالفین کو بہت زیادہ مواقع پیدا کرنے سے روکنا ہوگا۔‘‘

کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کے ہیڈ کوچ ایوان ووکومانووک نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کہا، ہمارے لیے ہر میچ بہت سخت اور مشکل ہوتا ہے، چاہے ہم گھر پر کھیل رہے ہوں یا باہر، ایسٹ بنگال کے پاس بہت اچھی ٹیم اور بہت اچھا کوچ ہے۔

ان کا سیزن اچھا جا رہا ہے اور انہوں نے ڈیورنڈ کپ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ میرے خیال میں اگرچہ سیزن میں پانچ میچ کھیلے جا چکے ہیں، بہت سے کلب، تقریباً تمام کلب اب بھی اپنی تال تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ تمام ٹیمیں جنوری سے نارمل اور اچھا فٹ بال کھیلنا شروع کر دیں گی۔‘‘

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 6 میچ کھیلے جا چکے ہیں، جس میں ایسٹ بنگال نے 1 اور کیرالہ بلاسٹرز نے 2 جیتے ہیں، جب کہ 3 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

خواتین پریمیئر لیگ : رائل چیلنجرز بنگلورو نے زخمی سوفی مولینکس کی جگہ چارلی ڈین کو ٹیم میں شامل کیا | BulletsIn
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
کولکتا نائٹ رائیڈرز نے حیدرآباد پر غلبہ حاصل کرتے ہوئے سنیل نارائن نے تاریخی 200 آئی پی ایل وکٹیں حاصل کیں
ورلڈ کپ: حسن علی نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔
دیپیکا، انکیتا بھکتا، دھیرج قومی چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے ٹاپ تیر اندازوں میں شامل | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی – این سی آر بنا گیس چیمبر، ہوا ہوئی مزید زہریلی
Next Article فرید آباد: انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے مالک نے کینٹر چوری کر وائی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?