• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل: چنئیین ایف سی نے حیدرآباد کو 0-1 سے شکست دی
Sports

آئی ایس ایل: چنئیین ایف سی نے حیدرآباد کو 0-1 سے شکست دی

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 24 اکتوبر (ہ س)۔ انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کے پوائنٹس ٹیبل میں موجود دو فسڈی ٹیموں کے مقابلے میں چنئیین ایف سی نے میچ جیت لیا۔ چنئیین ایف سی نے پیر کی رات گاچی بوولی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیزن 10 کے میچ میں میزبان حیدرآباد ایف سی کو 0-1 سے شکست دے کر فتح کا مزہ چکھا۔ چنئیین ایف سی کی جیت کا واحد گول اسکاٹش فارورڈ کونر شیلڈز نے ساتویں منٹ میں کیا۔ کونر شیلڈز کو گولز اور فائٹنگ اسپرٹ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

یہ سیزن 10 کی مرینا مچانز کی پہلی جیت تھی۔ ہیڈ کوچ اووین کوئل کی مرینا مچانز نے شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد یہ جیت حاصل کی اور وہ چار میچوں میں ایک جیت اور تین ہار کے ساتھ تین پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں آخری سے دسویں نمبر پر آگئے ہیں۔

وہیں حیدرآباد ایف سی کے ہیڈ کوچ تھانگبوئی سنگتو اپنی ٹیم کی شکست کی ناپسندیدہ ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد مایوس ہوں گے۔ حیدرآباد تین میچوں میں مسلسل تیسری شکست کی وجہ سے کھاتہ کھولے بغیر پوائنٹس ٹیبل میں سب سے بری ٹیم بن گئی ہے کیونکہ وہ گیارہویں سے بارہویں پوزیشن پر کھسک گئی ہے۔

میچ کا واحد گول ساتویں منٹ میں ہوا، جب اسکاٹش فارورڈ کونر شیلڈز نے گول کر کے چنئیین ایف سی کو ابتدائی برتری دلاتے ہوئے اسکور 0-1 کر دیا۔ مڈفیلڈر انکت مکھرجی نے باکس کے اندر دائیں جانب سے تیز کراس ڈالا، جس پر کونر چھ گز کے خطرناک علاقے میں پہنچ کر لیفٹ فٹیڈ ٹچ سے گیند کو لیفٹ باٹم کورنر کے اندر پہنچا دیا۔جبکہ حیدرآباد کے گول کیپر گرمیت سنگھ کے پاس اس نزدیکی شاٹ سے بچاو کا کوئی موقع نہیں تھا۔

پہلا ہاف کونر شیلڈز کے گول کی بدولت چنئیین ایف سی کے نام رہا۔ تاہم، حیدرآباد ایف سی نے 73 فیصد گیند پر قابو پالیا اور ہاف ٹائم سے قبل دبدبلے والا کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اس کی طرف سے پانچ شاٹ لگائے گئے۔ جن میں سے دو ٹارگیٹ پر تھے۔ وہیں، مرینا مچانز کو گیند پر قبضہ حاصل کرنے کے لیے چودہ فاؤل کرنے پر مجبور ہونا پڑا، جن میں سے لیفٹ بیک آکاش ساگوان اور ونگر رحیم علی کو یلو کارڈز دکھائے گئے۔ چنئیین کی جانب سے واحد شاٹ نشانے پر تھا جس پر کونر شیلڈز کا گول آیا۔

آئی ایس ایل میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا یہ نواں میچ تھا اور آج چنئیین ایف سی نے اپنی چوتھی جیت حاصل کی جبکہ حیدرآباد ایف سی نے تین میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں کے درمیان دو میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

سانجو سمسن کی شاندار باری نے چینی سوپر کنگز کو دہلی کیپٹلز کے خلاف اہم آئی پی ایل میچ میں کامیابی دلائی
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے پلیئنگ الیون کا اعلان
کلاریپائیٹو: ہندوستان کے اس قدیم فن کو قومی کھیلوں میں اپنے آغاز کے ساتھ ہی ایک نئی راہ ملی۔
پچھلے 10 سالوں میں شائقین سے ملنے والی حمایت کے لیے شکرگزار ہوں : ریڈر پردیپ ناروال
جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ: ہندوستان نے ہالینڈ کو سخت مقابلے میں 3-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وجے دشمی پرصدر جمہوریہ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے دی مبارکباد
Next Article سابق اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?