• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل میچ پریویو: حیدرآباد اور جمشید پور کو رہے گی جیت کی تلاش
Sports

آئی ایس ایل میچ پریویو: حیدرآباد اور جمشید پور کو رہے گی جیت کی تلاش

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

آئی ایس ایل میچ پریویو: حیدرآباد اور جمشید پور کو رہے گی جیت کی تلاش

حیدرآباد، 21 دسمبر (ہ س)۔ جمشید پور ایف سی اب انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 میں جیت کے لیے اپنی جستجو میں گاچی بوولی اسٹیڈیم کا رخ کرے گی، جہاں ریڈ مائنرز کا مقابلہ آج رات میزبان حیدرآباد ایف سی سے ہوگا۔ فٹ بال میں تبدیلی آنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا، کیوں کہ جمشید پور ایف سی نے 22-2021 میں آئی ایس ایل لیگ ونر شیلڈ جیتا تھا اور اسی سیزن میں حیدرآباد ایف سی نے فائنل میں کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کو شکست دے کر آئی ایس ایل ٹرافی جیت لی تھی۔

دو سال سے بھی کم عرصہ قبل وہ ملک کی دو بہترین ٹیمیں تھیں اور اس سیزن میں اب تک قسمت دونوں کلبوں پرمہربان نہیں ہوئی ہے۔ ریڈ مائنرز نے 10 میچوں میں سے صرف ایک جیت حاصل کی ہے، جبکہ حیدرآباد ایف سی نے ابھی تک کھیلے گئے میچوں میں سے پورے تین پوائنٹس حاصل نہیں کیے ہیں۔ گول اسکورنگ ان ٹیموں کے لیے ایک بڑی پریشانی کا باعث رہا ہے، کیونکہ دونوں ٹیموں کے ہنر مند فارورڈ مسلسل گول کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

حیدرآباد ایف سی کے ہیڈ کوچ تھانگ بوئی سنگٹو نے بار بار ان کوششوں کی تعریف کی ہے جو ان کے معاون عملے اور کھلاڑیوں نے اب تک کے ناپسندیدہ نتائج کے باوجود تربیت میں کی ہیں۔ اسی طرح جمشید پور ایف سی ٹیکٹیئن اسکاٹ کوپر نے اپنے کوچنگ فلسفے پر قائم رہنے پر زوردیا ہے۔ وہ اپنی ٹیم کی دفاعی لائن کی مضبوطی کی تعریف کرتے رہے ہیں جس نے اب تک 10 میچوں میں صرف 11 گول کھائے ہیں۔ حالانکہ ان کے فارورڈز کو متاثر کن پرفارمنس دینے کی ضرورت ہے تاکہ ٹیم ایک ساتھ کلک کرسکیں جمشید پور ایف سی کو فتح دلاسکیں۔

حیدرآباد ایف سی کے ہیڈ کوچ تھانگ بوئی سنگٹو نے اعتراف کیا کہ ٹیم کو سیزن کی پہلی جیت حاصل کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا، ’’حیدرآباد واپس آکر ہم واقعی خوش ہیں کیونکہ یہ ہمارا گھر ہے، یہ ہمارا گڑھ ہے۔ حیدرآباد ایف سی سے وابستہ ہر شخص بہتر جیت کا مستحق ہے۔‘‘

جمشید پور ایف سی کے حکمت عملی ساز اسکاٹ کوپر نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کہا۔ ’’ہمارے پاس کوئی بہانہ نہیں ہے کیونکہ ہمیں حیدرآباد ایف سی سے زیادہ وقفے ملے ہیں۔ ہم بہت دنوں سے یہاں ہیں۔ دونوں ٹیموں کو واقعی جیتنا ہے۔ دونوں ٹیموں کے شائقین، مالکان، کوچز اور کھلاڑیوں کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ ہمیں یہ میچ جیتنا ہوگا۔‘‘

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 9 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں حیدرآباد نے 1 اور جمشید پور نے 4 جیتے ہیں اور 4 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل
ورلڈ کپ: ولیمسن مکمل صحت یاب نہیں، جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے باہر
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل 2026 کی نشریات پر پابندی لگا دی، مستفیض کو باہر کرنے پر لیا فیصلہ
ٹم ساوتھی انگلینڈ سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے | BulletsIn
کرسٹیانو رونالڈو نے یو ڈی المیریا میں 25 فیصد حصہ داری حاصل کر لی، جو ان کے کھیل کے کیریئر سے آگے کے طویل مدتی وژن کی نشاندہی کرتا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 358 نئے معاملے، 6 اموات
Next Article پنکج ترپاٹھی کی فلم ''میں اٹل ہوں'' کا ٹریلر جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?