• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > زمبابوے کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان، تجربہ کار کھلاڑی کو ذمہ داری مل گئی
Sports

زمبابوے کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان، تجربہ کار کھلاڑی کو ذمہ داری مل گئی

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،05نومبر (ہ س )۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے سکندر رضا کو ٹی ٹوئنٹی کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ اس سے قبل کریگ ارون زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان تھے تاہم یہ فیصلہ ان کی کپتانی میں نامیبیاکے ہاتھوں سیریز میں شکست کے بعد کیا گیا ہے۔

درحقیقت، حال ہی میں نمیبیا نے زمبابوے کو 5 میچوں کی T20 سیریز میں 3-2 سے شکست دی تھی۔ اس شکست کے بعد زمبابوے کرکٹ نے سکندر رضا کو ٹی ٹوئنٹی کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے جب کہ کریگ ارون ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹس کی کپتانی جاری رکھیں گے۔

زمبابوے کرکٹ کا مقصد اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنا ہے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ڈیو ہوٹن کو ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رکھا ہے۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 11ویں نمبر پر ہے۔ ایرون کی قیادت میں زمبابوے نے 38 ٹی 20 میچوں میں 54.05 کی جیت کا تناسب حاصل کیا، جو ان کے اب تک کے کسی بھی ٹی ٹوئنٹی کپتان سے بہتر ہے۔

نئے کپتان سکندر رضا کی بات کریں تو وہ 2015 سے 2021 کے درمیان زمبابوے کے لیے کل چار ٹی ٹوئنٹی میچوں میں قائم مقام کپتان کا کردار ادا کر چکے ہیں۔

اس کے علاوہ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے اپنے تین رکنی مینز سلیکشن پینل میں بھی تبدیلیاں کی ہیں۔ اس میں زمبابوے کے سابق فاسٹ باو¿لر ڈیوڈ متیندرا بدستور کوآرڈینیٹر کے عہدے پر فائز ہیں لیکن اب سابق کپتان ایلٹن چگمبورا اور ہوٹن بھی اس سلیکشن پینل میں ان کے ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔

گزشتہ چند سال زمبابوے کرکٹ کے لیے اچھے نہیں رہے۔ ان کی کارکردگی بھی کچھ خاص نہیں رہی، اسی طرح زمبابوے کی ٹیم بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں شرکت نہیں کر سکی تھی، کیونکہ آئی سی سی نے ان کی انتظامیہ میں حکومتی مداخلت کی وجہ سے زمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا تھا۔

اسی کے ساتھ ساتھ، T20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے، زمبابوے نے پہلے راو¿نڈ میں اپنے گروپ میں سرفہرست رکھا، لیکن سپر 12 راو¿نڈ میں آخری نمبر پر رہا اور اس کی ٹیم بھی T20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے سے محروم رہی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ورلڈ کپ: ممبئی میں آتش بازی نہیں ہوگی، بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ
کناڈا نے اٹلی کو شکست دے کر پہلی بار ہاپ مین کپ جیتا
جاپان کے کیوٹومیں نئے سال کے تیر اندازی ٹورنامنٹ میں لڑکیوں نے لگایا نشانا
بہار حکومت نے معین الحق اسٹیڈیم کو بی سی اے کے حوالے کیا،  بین الاقوامی کرکٹ کی راہ ہموار | BulletsIn
مرادآباد کے آشیش ایشیائی تائیکوانڈو مقابلے کے لیے ملیشیا روانہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (ایم پی الیکشن) کانگریس نے قبائلی سماج کو اندھیرے میں رکھ کر لوٹا، اب انہیں گمراہ کرکے لوٹنے کی تیاری کر رہی ہے: نریندر مودی
Next Article دانتے واڑہ: ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے بی ایس ایف کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?