• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آسٹریلیا نے پہلے ایشز ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لابوشین کی واپسی، اسمتھ کپتان مقرر
Sports

آسٹریلیا نے پہلے ایشز ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لابوشین کی واپسی، اسمتھ کپتان مقرر

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سڈنی، 5 نومبر (ہ س)۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ نوجوان اوپنر سیم کونسٹاس کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے، جب کہ ٹاپ آرڈر بلے باز مارنس لابوشین کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

کونسٹاس کو دورہ ویسٹ انڈیز میں خراب کارکردگی کے بعد ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔ ان کیپڈ بلے باز جیک ویدرالڈ کو ان کا متبادل نامزد کیا گیا ہے، جنہوں نے شیفیلڈ شیلڈ سیزن کا مضبوط آغاز کرتے ہوئے تین نصف سنچریاں اسکور کیں۔ لابوشین فارم میں واپس آچکے ہیں، انہوں نے ڈومیسٹک سیزن میں اب تک پانچ سنچریاں اسکور کی ہیں، جس سے سلیکٹرز نے انہیں ٹیسٹ اسکواڈ میں واپس بلایا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین جارج بیلی کے حوالے سے کہا گیا کہ ہمارے 15 میں سے 14 کھلاڑی شیفیلڈ شیلڈ کے چوتھے راؤنڈ میں کھیل رہے ہیں۔ کیمرون گرین بولنگ میں واپس آ رہے ہیں، جس سے ہمیں مزید معلومات ملے گی۔

کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ کی حالیہ حمایت کے باوجود مچل مارش کو وائٹ بال کرکٹ میں شاندار کارکردگی کے باوجود ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے۔ اسٹیو اسمتھ پیٹ کمنز کی کمر کی انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ کے لیے کپتانی کے فرائض سنبھالیں گے، جو 21 نومبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔

پہلی ایشز کے لیے آسٹریلیا کا مکمل اسکواڈ: اسٹیو اسمتھ (کپتان)، عثمان خواجہ، مارنس لابوشین، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، بیو ویبسٹر، جوش انگلیس، ایلکس کیری، جیک ویدرالڈ، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ناتھن لائن، جوش ہیزلی ووڈ، سین ایباٹ، برینڈن ڈاکیٹ۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ لکھنو سپر جائنٹس: آئی پی ایل 2026 کے شائقین کے لیے اہم میچ اور اسٹریمنگ کی تفصیلات

جگن موہن راو حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
آئی سی سی مینز ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے برانڈ ایمبیسیڈر بنے یوسین بولٹ
اسرائیلی باسکٹ بال سپر لیگ نومبر کے آخر میں دوبارہ شروع ہوگی
جنوبی افریقہ کے خلاف ملی شکست کے بعد بابر اعظم نے کہا، یہ پوری ٹیم کے لیے مایوس کن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منگولیا میں پھنسے 228 مسافروں کو ایئر انڈیا کی پرواز سے دہلی لایا گیا
Next Article ‘باہوبلی دی ایپک’ کی کمائی میں گراوٹ، ‘تاج اسٹوری’ کی حالت بھی خراب۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?