• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں ٹی 20 میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی
Sports

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں ٹی 20 میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی

CliQ INDIA
Last updated: July 30, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

باسیتیر (سینٹ کٹس)، 29 جولائی (ہ س)۔ آسٹریلیا نے منگل کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ جیت کر سیریز 5-0 سے کلین سویپ کر لی۔ گیندباز بین ڈوارشوئس (3 وکٹوں) کی شاندار گیندبازی اور بعد میں مڈل آرڈر کی مضبوط بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا نے 3 اوورز باقی رہتے ہوئے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 171 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں آسٹریلیا کا آغاز خراب رہا اور ٹیم نے 25 رن پر 3 اور 60 رن پر 4 وکٹیں گنوا دیں۔ اس کے بعد کیمرون گرین (32 رن)، ٹم ڈیوڈ (12 گیندوں پر 30 رن، 4 چھکے، 1 چوکا) اور مچل اوون (37 رنز) نے اننگز کو سنبھالا۔ جب گرین آوٹ ہوئے تو آسٹریلیا کا اسکور چھ وکٹ کے نقصان پر141رن تھا اور اسے ابھی 30 رن درکار تھے۔ تاہم ایرون ہارڈی نے 28 رن کی ناٹ آوٹ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

میچ کے بعد آسٹریلیائی کپتان مچل مارش نے کہا کہ سیریز کے آغاز سے قبل 5-0 کی توقع نہیں تھی لیکن ہم نے بہترین کرکٹ کھیلی۔ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے شکست کے لئے بلے بازی کو ذمہ دار قرار دیا۔ انہوں نے کہا، ”ہم نے کبھی بھی مکمل طور پر درست بلے بازی نہیں کی – یا تو اچھی شروعات ملی اور انجام رہا، یا اس کے برعکس۔ آپ اتنی مضبوط اپوزیشن کے خلاف اس طرح نہیں جیت سکتے۔“

کیریبین بلے باز ڈوارشوئس کی اسپن میں الجھے

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلےبلے بازی کی دعوت دی۔ بین ڈوارشوئس نے چوتھے اوور میں برینڈن کنگ (11) اور کپتان شائی ہوپ (9) کو آوٹ کرکے ٹیم کو ابتدائی برتری دلائی۔ اس کے بعد ویسٹ انڈیز کا اسکور 64-4 ہو گیا۔ یہاں سے شمرون ہیٹمائر نے جدوجہد کی اور 31 گیندوں میں 52 رن بنائے جس میں تین چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔

ایسا لگ رہا تھا کہ ہیٹمائر ٹیم کو ایک چیلنجنگ اسکور تک لے جائیں گے ، لیکن ڈوارشوئس نے انہیں سست باو¿نسر پر لانگ شاٹ کھیلنے پر مجبور کیا اور شان ایبٹ نے لانگ آف پر کیچ لیا۔ ہیٹ مائر کے آؤٹ ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 19.4 اوورز میں 170 رن بنا کر آوٹ ہو گئی۔

پلیئر آف دی میچ ڈوارشوئس نے کہا کہ پچ تھوڑی سست تھی، اس لیے ہم نے سخت لینتھ اور سلور گیند کو اچھی طرح استعمال کیا۔

اس سے قبل آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔ اس طرح انہوں نے پورے ٹور پر تمام آٹھ میچ جیت کر یک طرفہ غلبہ برقرار رکھا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

النصر نے کوچ لوئس کاسترو کی کلب سے علیحدگی کا اعلان کیا | BulletsIn
چار بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ستارے آئی سی سی رینکنگ کے ٹاپ 10 میں، ابھیشیک شرما نمبر ون برقرار
آر سی بی بمقابلہ کے کے آر آئی پی ایل 2026 میچ 57 پیشن گوئی: آج رائے پور میں ہائی اسٹیکز کلاش کس کے حق میں ہوگی؟
ہم ٹورنامنٹ کے سب سے اہم مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں: سنیل کمار
جمشید پور اور چنئی ایف سی فتح سے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے لڑیں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چار ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
Next Article ہندوستان میں سیاست کا استعمال اور پھینکنا: سیاسی ڈسپوزایبلٹی کے کلچر میں ایک گہرا غوطہ | BulletsIn
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?