• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > یوپی: کرناٹک میں جھانسی کے 70 قبائلی مزدوروں کو یرغمال بنایا گیا، ڈی ایم سے مدد کی اپیل
Regional

یوپی: کرناٹک میں جھانسی کے 70 قبائلی مزدوروں کو یرغمال بنایا گیا، ڈی ایم سے مدد کی اپیل

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جھانسی، 17 نومبر (ہ س)۔

اترپردیش میں جھانسی ضلع کے سکرار تھانہ علاقے کے ایک ٹھیکیدارکے ذریعے کرناٹک گئے قبائلی مزدوروں کو یرغمال بنا کر کام کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں جمعہ کو قبائلی برادری کے لوگوں نے جھانسی کے ضلع مجسٹریٹ سے مدد کی اپیل کی۔

قبائلی محلہ کے رہائشی نصیب خان اور کئی دوسرے لوگوں ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار کے پاس پہنچے۔ نصیب خان نے بتایا کہ قبائلی علاقے سے کم از کم 70 مرد اور خواتین مزدوروں کو ایک ٹھیکیدار کی مدد سے 400 روپے اجرت دینے کے نام پر مہاراشٹر لے جایا گیا۔ وہاں ان نے تقریباً دو ماہ تک ایک گاؤں میں مزدوری کروائی گئی ۔ اس کے بعد انہیں اندور لے جانے کے نام پر ٹرک میں بھر کر اندور کے بجائے کرناٹک کے ایک ضلع میں رکھا گیا۔ وہاں انہیں یرغمال بنا کر مارا پیٹا جا رہا ہے اور پچھلے دو ماہ سے کھانے پینے کی اشیاء بھی نہیں دی جا رہی ہیں۔ مزدوروں کے ساتھ بچے بھی ہیں۔ قبائلی برادری کے لوگوں نے یہ بات جھانسی کے ضلع مجسٹریٹ کو بتائی ہے۔ قبائلی برادری کے لوگوں نے ایک میمورنڈم دے کر ضلع مجسٹریٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ یرغمال بنائے گئے مزدوروں کو رہا کروایا جائے اور انہیں واپس جھانسی لے جایا جائے۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

وائٹ نائٹ کور فوج کے جی او سی نے ادھم پور کا دورہ کیا | BulletsIn
سانبہ پولیس نے گیارہ مکان مالکان کے خلاف مقدمہ درج کیا | BulletsIn
آدیواسی سینگل تحریک کی وجہ سے چار ٹرینیں متاثر ہوئیں
نریندر مودی کی حکومت سے لوگ پریشان، اس لیے پروگرام میں نہیں پہنچے : تیجسوی یادو
حملے کے وقت گھر پر ہی تھا ترنمول لیڈر شاہجہاں شیخ، ایجنسی نے کہا- جان سے مارنے کے مقصد سے ہوا حملہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وہاب ریاض پاکستانی نیشنل سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
Next Article نیپال میں ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، دائر 08 درخواستوں پرپیر سے سماعت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?