• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہنگولی میں پیر کو ضلع پریشد و پنچایت سمیتی نشستوں کی قرعہ اندازی
Regional

ہنگولی میں پیر کو ضلع پریشد و پنچایت سمیتی نشستوں کی قرعہ اندازی

CliQ INDIA
Last updated: October 13, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہنگولی، 12 اکتوبر(ہ س)۔ مہاراشٹر ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی ایکٹ 1961 کی دفعات کے تحت اور

مہاراشٹر ضلع پریشد و پنچایت سمیتی سیٹ ریزرویشن میتھڈ اینڈ روٹیشن رولز 2025 کے

مطابق، ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کی نشستوں کے ریزرویشن کے لیے 13 اکتوبر، پیر

کے روز خصوصی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

اس

اجلاس میں ان نشستوں کا تعین کیا جائے گا جو درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل،

شہری پسماندہ طبقات اور خواتین کے لیے مخصوص کی جائیں گی۔ یہ اجلاس قرعہ اندازی کے

ذریعے انجام پائے گا تاکہ ریزرو نشستوں کا منصفانہ تعین کیا جا سکے۔

ضلع

انتظامیہ کے مطابق، ضلع پریشد گروپ کے ممبران کے لیے قرعہ اندازی دوپہر 12 بجے ضلع

کلکٹر کے دفتر میں واقع ضلع پلاننگ کمیٹی ہال میں کی جائے گی، جبکہ پنچایت سمیتی

الیکٹورل کالجز کے لیے قرعہ اندازی صبح 11 بجے سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) آفس

ہال، ہنگولی میں منعقد ہوگی۔

اس موقع

پر انتظامیہ کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ متعلقہ افسران کا کہنا

ہے کہ اس قرعہ اندازی کے عمل سے ضلع بھر میں ریزرو نشستوں کا باضابطہ تعین ہوگا۔

تحصیلدار شریکانت بھجبل نے ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کے مکینوں سے اپیل کی ہے کہ

وہ اجلاس میں شرکت کے خواہشمند ہوں تو وقت پر مقررہ مقام پر موجود رہیں۔

ہندوستھان

سماچار

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

بہار کے ریٹائرڈ صحافیوں کو اب 15000 روپے پنشن ملے گا، نتیش حکومت کا بڑا فیصلہ
وزیر اعلیٰ نے میٹرو ریل فیز-2 کے موٹیرا-گاندھی نگر روٹ کا معائنہ کیا
علی گڑھ کے کھلاڑی دکھائیں گے لکھنو میں اپنا ہنر
باغپت میں دکاندار کا گولی مار کر قتل۔
ضلع رامبن کے نوجوان نے فِش فارمنگ میں نمایاں کامیابی حاصل کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رفح سرحدی گزرگاہ سے چار سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل
Next Article بی جے پی ایم ایل اے کے ایک وفد نے عصمت دری کا شکار لڑکی کے خاندان سے ملاقات کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?