• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہماچل کے 15 شہروں کا درجہ حرارت معمول سے کم، کوکمسیری سب سے سرد
Regional

ہماچل کے 15 شہروں کا درجہ حرارت معمول سے کم، کوکمسیری سب سے سرد

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

شملہ، 20 اکتوبر (ہ س)۔ ہماچل پردیش میں دھوپ کی وجہ سے دن کے وقت موسم خوشگوار ہے، لیکن کم سے کم درجہ حرارت گرنے سے راتیں سرد ہو رہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ریاست کے 15 شہروں بشمول شملہ، منالی اور پالم پور میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے نیچے چلا گیا ہے۔ لاہول اسپتی ضلع میں کئی مقامات پر درجہ حرات صفر سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ ایسے میں یہاں پانی کے قدرتی ذرائع جمنا شروع ہو گئے ہیں۔

لاہول اسپتی ضلع کے کوکمسیری اور کیلانگ میں درجہ حرارت منفی میں رہا۔ کوکمسیری میں جمعہ کو کم از کم درجہ حرارت مائنس 0.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور یہ ریاست کا سرد ترین مقام تھا۔ اسی طرح ضلع ہیڈکوارٹر کیلانگ میں کم از کم درجہ حرارت -0.1 ڈگری سیلسیس رہا۔ دوسرے شہروں کی بات کریں تو شملہ میں کم سے کم درجہ حرارت 9.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.6 ڈگری کم ہے۔ سندر نگر میں کم از کم درجہ حرارت 9.6 ڈگری، بھونتر 7.5، کلپا 2، دھرم شالہ میں 12.2، اونا 11.7، ناہن میں 15.3، پالم پور میں 9 ڈگری، سولن میں 8.8 ڈگری، منالی میں 5.1 ڈگری، کانگڑا میں 10.4 ڈگری، منڈی میں 9.3 ڈگری، بیلاس پورمیں 15.3 ڈگری ، چمبہ میں 10.4 ڈگری، ڈلہوزی میں 8.7 ڈگری، جبڑہٹی میں 12 ڈگری، کفری میں 7.9 ڈگری، نارکنڈہ میں 6 ڈگری، ریکانگ پیو میں 5.8 ڈگری، سیوباغمیں 6.6 ڈگری، دھولہ کنواں میں 13.2 ڈگری، برٹھیں میں 14.1 ڈگری، سمدھو میں ڈگری، مشوبرہ میں 8.9 ڈگری، پاونٹا صاحب میں 18 ڈگری، سراہن میں 7 ڈگری اور دہرہ گوپی پور میں 14 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم صاف رہے گا۔ 22 اور 23 اکتوبر کو موسم کی صورتحال بدل جائے گی۔ اس دوران میدانی علاقوں اور وسط پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ موسم میں یہ تبدیلی ویسٹرن ڈسٹربنس کے فعال ہونے کی وجہ سے آئے گی اور اس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی سے سردی کی لہر میں مزید شدت آئے گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

راجوری کے کالاکوٹ میں تصادم دوسرے روز میں داخل
ڈی جی پی آر آر سوین نے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی
تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعرات سے شروع ہوگا
اترپردیش کے وزیر جیل نے کیا معائنہ ،تالے بنا رہے کاریگروں کی ستائش کی
راجارہاٹ کے ایک گودام میں لگی خوفناک آگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نواز شریف کی وطن واپسی پر طیارے سے کی جائے گی پھولوں کی بارش
Next Article ممبئی کی ہوا کا معیار خراب زمرے میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?