• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہریانہ کے وزیر سندیپ سنگھ نے عدالت میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ مانگا۔
Regional

ہریانہ کے وزیر سندیپ سنگھ نے عدالت میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ مانگا۔

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 3:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چنڈی گڑھ، 21 اکتوبر (ہ س)۔ ہریانہ کے وزیر سندیپ سنگھ، جو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں، نے ہفتے کے روز چنڈی گڑھ کی عدالت میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ کے لیے درخواست دی۔ سندیپ سنگھ نے اس کیس سے متعلق تمام دستاویزات فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

خاتون کوچ کے الزامات کے بعد سندیپ سنگھ کے خلاف چنڈی گڑھ پولیس نے گزشتہ سال 31 دسمبر کو مقدمہ درج کیا تھا۔ چنڈی گڑھ پولیس نے اس معاملے میں چالان پیش کیا ہے۔ عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے کیس کی سماعت شروع کردی۔

ہفتہ کو اس کیس کی سماعت کے دوران لیڈی کوچ کی جانب سے وکلاء دیپانشو بنسل اور سمیر سیٹھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سندیپ سنگھ نے عدالت میں درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ذاتی حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ سندیپ سنگھ کی اس درخواست پر متاثرہ کی جانب سے ابھی تک جواب داخل نہیں کیا گیا ہے۔ عدالت نے دوسرے فریق سے جلد از جلد جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ اس کے بعد عدالت اس معاملے میں فیصلہ کرے گی۔

ملزم سندیپ سنگھ نے سی آر پی سی کی دفعہ 157 کے تحت کیس سے متعلق تمام دستاویزات فراہم کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دی ہے۔ عدالت نے پولیس کو تمام دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم کو یہ دستاویز ملنے کے بعد وہ اپنا کیس عدالت میں پیش کرے گا۔ اب سندیپ سنگھ کیس کی اگلی سماعت 4 نومبر کو ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آر ایل ڈی کو جھٹکا، قومی نائب صدر شاہد صدیقی مستعفی
بم کی دھمکی کے بعد ایئر انڈیا کی فلائٹ کی ترواننت پورم ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ | BulletsIn
حصار: رشی نگر علاقہ میں داخل ہوا چیتا، علاقہ مکینوں میں دہشت کا ماحول
سونی پت کی اپیکس گرین سوسائٹی میں لگی آگ، ساڑی اور چادروں کی مدد سے کود کر بچائی جان
پنجاب: موہالی آکسیجن فیکٹری میں دھماکہ، دو ملازمین جاں بحق، تین زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل کی القدس اسپتال بھی تباہ کرنے کی دھمکی
Next Article مرزا پور : زائرین سے بھری پک اپ حادثہ کا شکار ، 2 ہلاک ، 31 زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?