• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > پورنیہ میں مچھلی گاڑی سے غیر قانونی وصولی کے معاملے میں 9 پولیس اہلکار معطل
Regional

پورنیہ میں مچھلی گاڑی سے غیر قانونی وصولی کے معاملے میں 9 پولیس اہلکار معطل

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پورنیہ میں مچھلی گاڑی سے غیر قانونی وصولی کے معاملے میں 9 پولیس اہلکار معطل

پورنیہ، 2 دسمبر (ہ س)۔ بہار کے پورنیہ میں 9 پولیس اہلکار معطل کر دئے گئے ہیں۔ دراصل کانسٹیبل سپرنٹنڈنٹ عامر جاوید کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ گشتی پولیس کی جانب سے غیر قانونی وصولی کی جارہی ہے۔ اس کے بعد ایس پی نے ٹریفک ڈی ایس پی کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی۔ تفتیشی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 9 پولیس اہلکاروں کو مچھلی گاڑی سے غیر قانونی وصولی کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ اب اس معاملے میں تمام 9 پولیس اہلکاروں کو فوری اثر سے معطل کر دیا گیا ہے۔

چھاپہ ماری کے دوران ٹریفک ڈی ایس پی نے پایا کہ گشتی پولیس این ایچ 31پر مچھلی گاڑی کو روک کر وصولی کر رہی ہے۔ ایسے میں یہ کام پولیس کی گشتی گاڑی مسلسل کر رہی تھی جس کی اطلاع کانسٹیبل سپرنٹنڈنٹ عامر جاوید کو دی گئی۔ ایس پی نے کارروائی کرتے ہوئے تمام 9 پولیس اہلکاروں کو فوری اثر سے معطل کر دیا ہے۔ جس میں بائسی تھانہ کے پولیس اہلکار، ڈگروا تھانہ کے پولیس اہلکار، صدر تھانہ کے پولیس اہلکاراور جلال گڑھ تھانہ کے پولیس اہلکار شامل ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ ضلع میں کافی دنوں سے گاڑیوں سے غیر قانونی وصولی کا کھیل جاری تھا۔ جس کے بارے میں مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ اس کے پیش نظر ایس پی نے ٹریفک ڈی ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دی تھی۔ جس نے 9 پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ اب سب کو معطل کر دیا گیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس کی شبیہ کو خراب کیا جا رہا ہے ، ایسے میں ایس پی کا اقدام قابل ستائش ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

منی پور پولیس نے 314 لوگوں کو حراست میں لیا
پولیس نے سابق ایم پی سالکھن مرمو کو ہائوس اریسٹ کرلیا
جلیاں والا باغ قتل عام کے شہدا کو وزیر اعلیٰ نے کیا نمن
پولیس کی موجودگی میں خونی جھڑپ، خاتون سمیت 5 افراد زخمی
این سی لیڈر کا نوجوانوں کے منشیات کی طرف بڑھتے رجحان پر اظہار تشویش

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال: ہائی کورٹ نے بھوٹانی مہاجرین کے جعلی کیس میں دو سابق نائب وزرائے اعظم کو ضمانت دینے سے بھی انکار کر دیا۔
Next Article وزیر اعظم مودی، شاہ اور دیگر نے جے پی نڈا کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی، ان کی تنظیمی صلاحیتوں کی تعریف کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?