• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > منریگا اور ہاوسنگ اسکیم کی جانچ کے لیے دوبارہ بنگال آئے گی مرکزی ٹیم
Regional

منریگا اور ہاوسنگ اسکیم کی جانچ کے لیے دوبارہ بنگال آئے گی مرکزی ٹیم

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

منریگا اور ہاوسنگ اسکیم کی جانچ کے لیے دوبارہ بنگال آئے گی مرکزی ٹیم

کولکاتا، 8 دسمبر (ہ س)۔ مغربی بنگال میں مرکز کی مختلف اسکیموں میں بے قاعدگیوں کے الزامات لگائے جاتے رہتے ہیں۔ مرکز کے ساتھ بقایا رقم کی ادائیگی کے مطالبے پر الزامات اور جوابی الزامات کے درمیان ایک نئی سنٹرل فیلڈ انسپکشن ٹیم کچھ پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ریاست آ رہی ہے۔

ریاستی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں قومی سطح کی نگرانی ڈویژن (این ایل ایم ڈی) کی طرف سے ریاستی سکریٹریٹ کو پہلے ہی ایک پیغام بھیجا گیا ہے۔ دو مرکزی پروجیکٹ ہیں جن کا جائزہ لیا جائے گا، ان میں منریگا کے تحت 100 دن کی روزگار اسکیم اور پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مرکزی ٹیم کے ارکان ریاست میں چار دن قیام کریں گے اور پھر 15 دسمبر تک اپنے اعلیٰ حکام کو رپورٹ پیش کریں گے۔

حالانکہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ٹیم ریاست کے کن کن اضلاع کا دورہ کرے گی۔ ادھر ریاستی پنچایت معاملوں اور دیہی ترقیات محکمہ کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ انہیں نئی مرکزی ٹیم کے مغربی بنگال آنے کا کوئی جواز نظر نہیں آتا کیونکہ ریاستی سکریٹریٹ نے پہلے ہی عملدرآمد پر اس سال مئی میں مرکزی حکومت کی طرف سے بھیجے گئے سوالات کا جواب دے دیا ہے۔ مرکزی معائنہ ٹیمیں اب بھی ریاست میں آرہی ہیں تاکہ مرکزی سوالات کے خلاف ریاستی سکریٹریٹ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی تصدیق کی جا سکے۔

ترنمول کانگریس کے لیڈروں نے دعویٰ کیا ہے کہ مرکزی حکومت ہمیشہ ریاستی حکومت اور ریاست کے عوام کو جائز مرکزی واجبات سے محروم کرنے کے بہانے ڈھونڈتی ہے اور سنٹرل فیلڈ انسپیکشن ٹیمیں اس بہانے سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ایم پی: دموہ واقعہ کی مجسٹریل انکوائری ہوگی، وزیراعلیٰ نے کہا – قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی
بہار کے چار اضلاع میں شدید بارش ،گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ | BulletsIn
پولیس نے ملزم کے بجائے اسکے بھائی کو تھانے میں بند کیا
نیشنل یونیورسٹی اآف سنگاپور نے تیسرے سرسید میموریل ایوارڈ کا اعلان کیا | BulletsIn
چھتیس گڑھ انتخابات: پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے 253 امیدواروں کی پرچہ نامزدگیاں درست

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی نے کہا- جموں و کشمیر میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں
Next Article بنگلورو ایف سی کے خلاف ہیڈ کوچ کے جھٹکے سے نکلنے کی کوشش کرے گی ممبئی سٹی ایف سی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?