• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ضلع سانبہ میں پولیس نے ایک بین ریاستی منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا
Regional

ضلع سانبہ میں پولیس نے ایک بین ریاستی منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ضلع سانبہ میں پولیس نے ایک بین ریاستی منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا

جموں، 26 نومبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر پولیس نے سانبہ ضلع میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے منشیات کے اسمگلر کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 4 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد کی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سانبہ بینم توش نے کہا کہ گرفتار کیے گئے بین ریاستی ہیروئن اسمگلر کی شناخت لیاقت علی عرف لکی کے طور پر ہوئی ہے، جو پنجاب کے گورداسپور ضلع کے کلیچ پور-دینا نگر کا رہائشی ہے۔

ایس ایس پی سانبہ نے کہا کہ انٹر اسٹیٹ ہیروئن اسمگلر کو راج پورہ ناکے پر پولیس کی ایک ٹیم نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ کٹھوعہ کی طرف سے ایک نجی گاڑی کے ذریعے سرحدی سڑک کو اپناتے ہوئے سانبہ ضلع میں داخل ہوا۔ پولیس نے گاڑی کو بھی ضبط کر لیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہیروئن کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والا ایک موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے۔ افسر نے کہا کہ پولیس اسٹیشن گھگوال میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کیا گیا ہے اور خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے ذریعہ تحقیقات جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

راجوری کے کالاکوٹ میں تصادم دوسرے روز میں داخل
ایس پی سٹی ساؤتھ نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ پبلک میٹنگ کی
اننت ناگ کےبجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے بہار کا رہائشی جاں بحق
سیالدہ کے ای ایس آئی اسپتال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا | BulletsIn
ڈی جی پی آر آر سوین نے سرحدی ضلع راجوری کا دورہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سعودی وزیر نے عمرہ ادائیگی کیلئے آسان دن اور وقت کی وضاحت کی
Next Article سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے انتظار میں اضافہ، اترکاشی میں برف باری کے آثار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?