• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ضلع انتظامیہ کشتواڑ نے پاڈر کے دور افتادہ گاؤں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا ۔
Regional

ضلع انتظامیہ کشتواڑ نے پاڈر کے دور افتادہ گاؤں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا ۔

CliQ INDIA
Last updated: October 15, 2023 3:07 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں ،15 اکتوبر (ہ س)،جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے دور افتادہ گاؤں میں ضلع انتظامیہ نے ایک اہم پیش رفت میں پہلی بار بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے ۔ضلع انتظامیہ کشتواڑ نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر دیونش یادو کی رہنمائی میں کرگل سرحد کے قریب اور اس سے ملحقہ پاڈر سب ڈویژن کے دور افتادہ سمچھگ گاؤں میں بجلی کی سہولیت پہنچا دی ہے۔ انتظامیہ نے سطح سمندر سے 3250 میٹر کی بلندی پر واقع لوسینی گاؤں کے سمچھگ کے رہائشیوں کو 14 شمسی توانائی پیکوں کی فراہمی اور تنصیب کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے ۔ یہ سولر پاور پیک ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کی ایک فنڈز کے تحت فراہم کیے گئے ہیں۔شمسی توانائی سے چلنے والی بجلی کے اس نظام کو صد فیصدی سمچھگ کے تمام گھرانوں میں حکمت عملی کے ساتھ تقسیم کیا گیا ہے۔اس اقدام کا مقصد سردیوں کے مشکل ایام میں روشنی کو بہتر بنانا اور بجلی کی دستیابی کو یقینی بنانا ہے۔ پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد علاقے میں گرڈ کنیکٹیویٹی ہوگی، جو اس طبقے کی مجموعی ترقی اور بہبود کو نمایاں فروغ دے گی۔سمچھگ گاؤں تک بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے شمسی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی کا انتظام کیا گیا ہے ۔چونکہ یہ علاقہ برفباری ہونے کی وجہ سے تقریباً چھ ماہ تک صدر مقام سے رابطہ منقطع ہو جاتا ہے ۔مقامی لوگوں نے بجلی کی فراہمی پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔

اصغر/ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

دھرم استھلا میں دھرم رکشا سمیلن کی تیاری
عوامی نمائندوں نے نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کو نیک خواہشات اور مبارکباد دی
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے عوامی مسائل کے حل کے لیے جن سمواد اور اسمبلی وار ویژن پر مبنی روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایات دیں | BulletsIn
علی گڑھ میں پرامن پولنگ کا عمل مکمل، کچھ جگہوں پرعوام نے ظاہر کی ناراضگی
نکسلیوں نے جیو ٹاور کو آگ لگا دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کشمیر اور جموں میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں ہندو شہریوں کو سنگین خطرہ ہے ۔اجے کرنگو
Next Article منی پور میں الگ الگ کارروائیوں میں غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ جنگجو گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?