• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سبرت بخشی نے میدنی پور کے ناراض کونسلروں کو ترنمول بھون بلایا
Regional

سبرت بخشی نے میدنی پور کے ناراض کونسلروں کو ترنمول بھون بلایا

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سبرت بخشی نے میدنی پور کے ناراض کونسلروں کو ترنمول بھون بلایا

میدنی پور، 2 جنوری (ہ س)۔ ترنمول کانگریس کی گروپ بندی کو روکنے کے لیے ریاستی صدر نے منگل کو میدنی پور ضلع قیادت کو ترنمول بھون بلایا ہے۔ ترنمول ذرائع کے مطابق میدنی پور شہر کے ترنمول صدر سمیت کئی ناراض کونسلروں کو منگل کو ترنمول بھون پہنچنے کو کہا گیا ہے۔

دراصل گزشتہ بدھ سے ترنمول کانگریس کے 10 کونسلر میدنی پور میونسپلٹی کے چیئرمین کے خلاف احتجاج کر رہے۔ ان کا الزام تھا کہ میدنی پور میونسپلٹی چیئرمین من مانی سے کام کر رہے ہیں۔ ان کے کام کرنے کے طریقے کے خلاف احتجاج ضروری ہے۔ وہ چیئرمین کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ناراض ترنمول کونسلروں نے کہا کہ صدر کے استعفیٰ تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔ ہڑتال پر بیٹھے ترنمول کونسلروں میں سے ایک میدنی پور شہر ترنمول کانگریس کے سٹی صدر وشوناتھ پانڈو ہیں۔

حالانکہ ذرائع کے مطابق صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک احتجاج جاری رہنے کے بعد ترنمول کے ریاستی صدر سبرت بخشی کا فون آنے پر ناراض ترنمول کانگریس کے کونسلروں نے احتجاج ختم کردیا۔ اس کے بعد اب ناراض کونسلروں کا ایک گروپ منگل کو ترنمول بھون جا رہا ہے۔ اس دوران ترنمول ضلع صدر اور ضلع قیادت کے بھی موجود رہنے کی امید ہے۔

میدنی پور میونسپلٹی چیئرمین سومین خان نے کہا کہ انہیں اور ان کے حمایتی کونسلروں کو ترنمول بھون نہیں بلایا گیا ہے۔ بہرحال یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ ترنمول بھون سے مزید کیا ہدایات ملتی ہیں تاکہ میدنی پور میں ترنمول کانگریس کی گروپ بندی کو ختم کیا جاسکے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پرائمری اور مڈل اسکول کے اساتذہ 24 تاریخ کو نکالیں گے مشعل جلوس۔
جھارکھنڈ میں اب تک تقریباً 70 لاکھ آبھا کارڈ بنے: غیاث الدین احمد
اروند کیجریوال نے پارٹی کارکنوں اور لیڈروں کو پارٹی کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
ایل منوج سنہا نے لوگوں کو جنماشٹمی کی مبارکباد پیش کی | BulletsIn
جھارکھنڈ اسمبلی اجلاس: بابولال مرانڈی نے ایم بی بی ایس داخلوں میں بے ضابطگیوں کا مسئلہ اٹھایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جنوبی کوریا کے اپوزیشن لیڈر کی گردن پر چاقو سے حملہ، حالت تشویشناک
Next Article اندھا دھند فائرنگ سے 4 ہلاک، کئی زخمی، پانچ اضلاع میں شام کا کرفیو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?