• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > رنجیت کالرا کو لداخ یونیورسٹی نے یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کا مشیر مقرر کیا
Regional

رنجیت کالرا کو لداخ یونیورسٹی نے یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کا مشیر مقرر کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رنجیت کالرا کو لداخ یونیورسٹی نے یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کا مشیر مقرر کیا

جموں، 17 جنوری (ہ س)۔ اسپورٹس ایڈمنسٹریٹر اور جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے رکن رنجیت کالرا کو لداخ یونیورسٹی کا یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کھیل کے امور کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف لداخ کی جانب سے ڈین اکیڈمکس کے جاری کردہ خط میں لکھا گیا ہے کہ آپ کی شاندار کامیابیاں اور وسیع تجربہ آپ کو ہمارے طلبا اور اساتذہ کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک مثالی فرد بناتا ہے۔ ہمیں اعزاز حاصل ہو گا کہ آپ کو لداخ یونیورسٹی میں کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے فروغ کے مشیر کے طور پر حاصل کیا گیا ہے۔ آپ کی رہنمائی ایک اہم کردار ادا کرے گی۔

کالرا جموں یونیورسٹی میں تدریسی فیکلٹی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل جموں کی نئی قائم ہونے والی سنٹرل یونیورسٹی کو اُن کو اسپورٹس کونسل کے شریک چیئرمین اور بھٹنڈہ میں پنجاب یونیورسٹی کو ان کے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی منصوبہ بندی کرنے اور ان کے کھیلوں کے کیلنڈر کو ترتیب دینے میں بطور مشیر رہنمائی کی تھی۔ سابق کرکٹر کالرا اس سے قبل بی سی سی آئی اور اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ساتھ بھی مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بنگال میں درجہ حرارت پھر بڑھنے لگا
ای ڈی مغربی بنگال میں بڑی مقدار میں نقدی ضبطی کو مالی بد عنوانیوں سے جوڑنے میں مصروف
پرانی حکومت کے قائدین نے ایک لاکھ کروڑروپے کی لوٹ مارکی:وزیراعلی کاالزام
بھوپال سمیت 6 شہری اداروں میں چلیں گی 552 ای بسیں، کابینہ کی منظوری
نوجوان کا گولی مارکر قتل، بالو رنگداری کو لیکر دیا واردات کو انجام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھریلو شیئر بازار میں کہرام، سینسیکس اور نفٹی میں بڑی گراوٹ
Next Article دہلی میں ہوائی اور ریل خدمات پر کہرے کا اثر، 120 پروازیں متاثر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?