• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > رائس مل کے منشی کا قتل اور27لاکھ کی لوٹ معاملے کا پولیس نے کیا انکشاف
Regional

رائس مل کے منشی کا قتل اور27لاکھ کی لوٹ معاملے کا پولیس نے کیا انکشاف

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE
رائس مل کے منشی کا قتل اور27لاکھ کی لوٹ معاملے کا پولیس نے کیا انکشاف

مشرقی چمپارن، 05 نومبر( ہ س)۔ ضلع پولیس کی ٹیم نے رام گڑھوا تھانہ علاقہ واقع شیو شکتی رائس مل کے گیٹ پر منشی دلیپ سنگھ کو گولی مار کر 27 لاکھ روپے لوٹنے کے معاملےکا انکشاف کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ لو ٹ کی سازش مل کے منشی دلیپ سنگھ نےرچی تھی۔اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے ایس پی کانتیش کمار مشرا نے بتایا کہ رام گڑھوا تھانہ علاقہ میں رائس مل کےمنشی سے لوٹ اور قتل کے بعد اس کے کامیاب انکشاف کے لئے اے ایس پی صدرراج کے قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے لوٹ اورقتل معاملے کا انکشاف کر لیا ہے۔

اس معاملے میں پلنوا کے بھولن مہتو، چھوڑاڈانو کے گجیندر کشواہا اور رام گڑھوا کے کشوری کشواہا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کے پاس سے دو پستول، چار کارتوس اور ایک چاقو برآمد ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لوٹ کی واردات میں مل کے منشی دلیپ سنگھ بھی ملوث تھا۔ اس نےہی لو ٹ کی سازش رچی تھی ۔ لوٹ رقم میں سب سے زیادہ حصہ لینے والا تھا۔ لیکن لو ٹ کی سازش میں ملوث اس کے دیگرساتھیوں نے اسے دھوکہ دیا وہ دلیپ سنگھ کو لوٹی ہوئی رقم میں حصہ نہیں دینا چاہتے تھے۔ اس کی وجہ سے ان لوگوں نے اس کا قتل کردیا۔

ایس پی شری مشرا نے بتایا کہ اس واقعہ میں کچھ دیگر لوگ بھی ملوث ہیں جن کی تحقیقات جاری ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 15 اکتوبر کی رات رام گڑھوا تھانہ علاقہ میں واقع شیو شکتی رائس مل کے اکاؤنٹنٹ دلیپ سنگھ اورآمدوئی سگوا ٹولہ رہائشی ڈرائیور سریش کشواہا ٹاٹا سفاری گاڑی سے رائس کے بقایا رقم کی وصولی کرکے مل لو ٹ رہے تھے۔ اسی دوران بغیر نمبر کےبولیرو پرسوارپانچ۔ چھ کی تعداد میں قبل سے گھات لگائے بدمعاشوں نے ان کی گاڑی کو گھیر کر اندھا دھنگ فائرنگ کرتے ہوئے سفا ری میں پچھلی سیٹ پر رکھے ر وپے سے بھرا بیگ لے کرفرارہوگئے۔

حالانکہ فائرنگ کے دوران منشی دلیپ سنگھ کے سینے میں گولی لگنے سے موت ہوگئی۔ جبکہ ڈرائیور سریش کا علاج چل رہا ہے۔اس واقعہ کے بعد سیتامڑھی رہائشی متوفی دلیپ سنگھ کی اہلیہ پونم دیوی نے رائس مل مالک وریندر کمار اور اس کے ساتھی منا مارواڑی سمیت کئی لوگوں پرالزام لگایا تھا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

تلنگانہ میں جواکھیلتے ہوئے 19افرادگرفتار | BulletsIn
دہلی میں بڑھتی آلودگی کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ، ڈاکٹر گھر پر رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں
جے کے آر ٹی سی کو پورے کشمیر میں 60 لاکھ روپے سے زائد بجلی کے واجبات کا سامنا
وزیر اعلی چمپئی سورین ہوٹوار جیل پہنچے، ہیمنت سورین سے ملاقات کی
آسمان صاف ہوتے ہی بنگال میں سردی شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مرادآباد: سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت
Next Article سی ڈبلیو سی 2023: فخر زمان کی طوفانی سنچری سے پی سی بی بہت خوش، انعام کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?