• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > دریائے گنگا میں ڈوب کر باپ بیٹے کی موت ۔
Regional

دریائے گنگا میں ڈوب کر باپ بیٹے کی موت ۔

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

باپ بیٹے نے ڈوبنے سے پہلے دریا میں سیلفی لی

شری رام پور/رشڑہ، 25 اکتوبر (ہ س)۔ ہگلی ضلع کے شری رام پور میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 29 دھوبیا پاڑہ کے رہنے والے باپ بیٹا مہیش علاقے میں واقع دریائے گنگا کے سورکھی گھاٹ پر نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق پیر کی دوپہر کو باپ اپنے بیٹے کے ساتھ دریا میں پھول اور دیگر پوجا کا سامان ڈبونے کے لیے سورکھی گھاٹ گیا تھا۔ اس دوران بیٹا دریا میں نہانے لگا۔ باپ بھی نہانے کے لیے دریا میں داخل ہوا اور سیلفی لی۔ اس کے بعد والد موبائل رکھنے کے لیے دریا سے باہر چلے گئے۔ اسی دوران اچانک جوار آیا اور بیٹا دریا میں ڈوبنے لگا۔ اسے بچانے کی کوشش میں اس کا باپ بھی پانی میں بہہ گیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی شری رام پور تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ مقامی کونسلر جیناتھ جھا موقع پر پہنچ گئے اور ندی میں ڈوبنے والے باپ بیٹے کی تلاش شروع کردی۔ دونوں کی لاشیں منگل کی صبح مہیش کے سورکھی گھاٹ اور رشڑہ کے بندھا گھاٹ سے برآمد ہوئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق مرنے والوں کے نام راجیو نائک (45) اور رودرا نائک (09) ہیں۔ راجیو نائک جے شری ٹیکسٹائل لمیٹڈ کا ملازم تھا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

چھاپے کے بعد بیمار ہوئے ایم ایل اے وشواس، اسپتال میں داخل، 72 لاکھ روپے کی نقدی برآمد
وزیر اعلیٰ یوگی نے جنتا درشن میں تقریباً 200 لوگوں کے مسائل سنے ۔
جیت کی امید ہے، حکومت عوام کا فیصلہ قبول کرے : عمر عبداللہ | BulletsIn
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے عوامی مسائل کے حل کے لیے جن سمواد اور اسمبلی وار ویژن پر مبنی روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایات دیں | BulletsIn
پولیس نے جموں میں گمشدہ موبائل فون مالکان کے حوالے کئے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی صدر بائیڈن نے کہا- اسرائیل حماس کے خلاف زمینی کارروائی کرنے کے لیے آزاد
Next Article خالصتانی دہشت گرد امرت پال کے والد کو امرتسر ایئرپورٹ پر روک کر گھر واپس بھیجا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?