• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جے پی ڈی سی ایل کی جموں میں غیر قانونی بجلی کنکشن اور بجلی بلوں کی عدم ادائگی کے خلاف سخت کاروائی ۔
Regional

جے پی ڈی سی ایل کی جموں میں غیر قانونی بجلی کنکشن اور بجلی بلوں کی عدم ادائگی کے خلاف سخت کاروائی ۔

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جموں ،30 نومبر (ہ س)،غیر قانونی بجلی کنکشن اور ناقص ادائیگیوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے جموں پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (جے پی ڈی سی ایل) نے صرف دو دنوں میں 9 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کرتے ہوئے 1702 نادہندگان کا بجلی کنکشن کاٹ دیا ہے ۔کارپوریشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے 1702 صارفین کے کنکشن منقطع کیے گئے جن میں صنعتیں، ہوٹلز اور بااثر افراد) شامل ہیں تاکہ عوام کو بجلی کے بلوں کے حساب سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے اور بروقت بجلی کے بل ادا کرنے کی عادت پیدا کرنے کے لیے آگاہ کیا جا سکے۔ جے پی ڈی سی ایل کے ترجمان نے مزید کہا کہ مارچ-2023 سے اکتوبر-2023 تک کل 49,028 معائنہ کیا گیا ہے جس میں 23131 صارفین کی بجلی منقطع کی گئی ہے اور منقطع ہونے کے بعد 68.19 کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔ جے پی ڈی سی ایل نے تمام صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر زیر التواء واجبات کی ادائیگی کریں تاکہ کنکشن منقطع ہونے سے بچا جا سکے۔اس مہم کا مقصد بجلی کی چوری پر قابو پانے اور مالی بے ضابطگیوں کو دور کرنا ہے ۔ جس میں بجلی چوری کی روک تھام کے لیے دن اور رات کی گشت کی جائے گی ۔ اس اقدام کا مقصد بڑے پیمانے پر ہکنگ، متفقہ لوڈ کی خلاف ورزی، اور میٹروں کو نظرانداز کرنے والے صارفین پر شکنجہ کسنا ہے۔ جے پی ڈی سی ایل نے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی نے بجلی چوری جیسے طریقوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ضرورت پر مزید زور دیا، جو نہ صرف بجلی کی بندش کا باعث بنتے ہیں بلکہ اس کے نتیجے میں ٹرانسفارمرز کو نقصان بھی پہنچتا ہے، جس سے بجلی کا جائز استعمال کرنے والے صارفین کو تکلیف ہوتی ہے۔کارپوریشن کے عملے کی طرف سے صرف جموں ڈویژن کے مختلف حلقوں کا احاطہ کیا گیا،جموں کے دس اضلاع میں 432 کلو واٹ لوڈ کا اضافہ کیا گیا۔ دریں اثنا، جے پی ڈی سی ایل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سردیوں کے دوران قابل اعتماد بجلی کی فراہمی کے باوجود بھاری بقایا جات کا نوٹس لیتے ہوئے، جے پی ڈی سی ایل کے مختلف سب ڈویژنوں نے بااثر اور بجلی بل نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر بجلی کنکشن منقطع کرنے کی مہم شروع کی۔ مہم کے دوران بھاری بقایا جات رکھنے والے گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین کو نشانہ بنایا گیا۔جے پی ڈی سی ایل نے صارفین پر زور دیا کہ وہ بجلی منقطع ہونے سے بچنے کے لیے اپنے زیر التواء بلوں کو فوری ادائیگی کریں ۔اصغر/ہندوستھان سماچار

/سلام

You Might Also Like

کٹھوعہ پولیس نے بینک ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنایا | BulletsIn
گریٹر کیلاش قتل معاملے میں ہسٹری شیٹر راگھو گرفتار | BulletsIn
مظفرپورکے بھیکھن پورسے اغوا اسکول طالب علم شلوک کی تین دن بعد بحفا ظت برآمدگی
راجستھان اسمبلی انتخابات کا نتیجہ: بھارتیہ جنتا پارٹی کی برتری جاری۔
کانگریس نے جیسا سلوک کیا، ایس پی بھی ان کے ساتھ ویسا ہی کرے گی:اکھلیش یادو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کٹھمنڈو میں گٹکھا اور تمباکو پر مکمل پابندی، عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی
Next Article بحریہ کے سربراہ کا علاقائی مسائل کا علاقائی حل تلاش کرنے پر زور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?