• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہارمیں بڑھنے لگی سردی، گیا میں سب سے کم درجہ حرارت، بیگوسرائے سمیت کئی اضلاع میں زہریلی ہوئی ہوا
Regional

بہارمیں بڑھنے لگی سردی، گیا میں سب سے کم درجہ حرارت، بیگوسرائے سمیت کئی اضلاع میں زہریلی ہوئی ہوا

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بہارمیں بڑھنے لگی سردی، گیا میں سب سے کم درجہ حرارت، بیگوسرائے سمیت کئی اضلاع میں زہریلی ہوئی ہوا

پٹنہ، 31 اکتوبر (ہ س)۔ مانسون ختم ہونے کے بعد اب بہار میں سردی شروع ہوگئی ہے۔ درجہ حرارت میں کمی سے لوگ رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی سردی محسوس کررہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 10 روز میں سردی مزید بڑھے گی۔ آئندہ تین روز کے بعد کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کے آثار ہیں۔ آج منگل کے روز درجہ حرارت میں تبدیلی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے جبکہ رات کے درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ہلکی سردی محسوس کی جائے گی۔

پیر کے روز گیا میں سب سے کم درجہ حرارت 16.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جب کہ دوسرے نمبر پر بانکا رہا۔ یہاں کم سے کم درجہ حرارت 16.7 ڈگری درج کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 نومبر سے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

دن کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں روزانہ اتار چڑھاؤ ہورہا ہے۔ راجدھانی پٹنہ میں اتوارکے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ پیر کو 0.2 ڈگری کے اضافے کے ساتھ 32.9 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ سیتامڑھی کے پپری میں سب سے زیادہ 35.6 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کیا گیا۔ سب سے کم درجہ حرارت مظفر پور میں 29.6 ڈگری رہا۔ ریاست کا اوسط درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری کے درمیان درج کیا گیا۔ منگل کی صبح ریاست کے کئی اضلاع میں دھند چھائی رہی۔

دوسری طرف بہار کے کئی اضلاع میں فضائی آلودگی کے درج کیے گئے ہیں۔ ریکارڈ کے مطابق بیگوسرائے منگل کی صبح سب سے خراب ضلع رہا۔ یہاں 313 اے کیوآئی درج کیا گیا ہے جو بہت زیادہ ہے۔ یہ خراب زمرے میں ہے۔ آٹھ اضلاع میں اے کیوآئی کی سطح 200 سے زیادہ تھی۔ راجگیر میں 291، پورنیہ میں 270، آرہ میں 241، مظفر پور میں 235، راجدھانی پٹنہ میں 232، موتیہاری میں 220، سمستی پور میں 214 اور کٹیہار میں 207 اے کیو آئی درج کیا گیا ہے ۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

پرتاپ گڑھ میں بس درخت سے ٹکرا ئی، ایک مسافر ہلاک، 18 زخمی
گروگرام: آج سے آپ کرایہ دار نہیں رہے، جائیداد کے مالک بنے: نائب سینی | BulletsIn
وزیر اعلیٰ سورین نے بھگوان برسا منڈا کو پیش کیا خراج عقیدت
جموں و کشمیر میں 13 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارش کی پیشن گوئی | BulletsIn
انسانیت شرمسار !4 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو طلب کیا
Next Article آندھرا پردیش میں المناک تصادم کے بعد چنئی-ہاوڑہ روٹ پر ٹرین خدمات دوبارہ شروع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?