• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہارمیں آج موسم رہے گا خشک، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی اضلاع میں درجہ حرارت میں اضافہ
Regional

بہارمیں آج موسم رہے گا خشک، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی اضلاع میں درجہ حرارت میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بہارمیں آج موسم رہے گا خشک، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی اضلاع میں درجہ حرارت میں اضافہ

پٹنہ، 25 اکتوبر (ہ س)۔ بہارمیں اس بار جلد ہی موسم سرما شروع ہونے والا ہے۔ موسمیاتی مرکز پٹنہ کے مطابق آج پٹنہ سمیت کئی علاقوں میں صبح کے وقت مطلع ابر آلود رہے گا۔ مغربی ہوا کی وجہ سے صبح اور رات میں ہلکی سردی محسوس ہوگی حالانکہ دن کے وقت موسم صاف رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے کم درجہ حرارت کشن گنج میں 17.5 ڈگری سیلسیس اور سب سے زیادہ 22.3 ڈگری سیلسیس جموئی میں درج کیا گیا۔

پٹنہ موسمیات کے مطابق پٹنہ، گیا، جہان آباد، بانکا، پورنیہ اور مظفر پور سمیت دیگر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ آئندہ 5 روز تک تمام اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہ سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آئندہ چار سے پانچ روز تک موسم میں کسی خاص تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

نومبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ریاست میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے دوپہر کے وقت بھی سردی کا اثر نظر آئے گا۔ ریاست کے دیہی علاقوں میں لوگوں کو زیادہ سردی محسوس ہورہی ہے۔ ابھی سے ہی کئی اضلاع میں صبح کے وقت کہرا اوردھند چھائی ہوئی ہے۔ اس کے پیچھے ال نینو طوفان کا اثر دیکھا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس بار سردی جلد آئے گی جس کا اثر نومبرسے فروری 2024 تک عوام پر رہے گا۔ اس کے بعد یہ آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

ڈپٹی کمشنر ریاسی نے دہلی۔امرتسر۔کٹرا ایکسپریس وے پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا
شدید سردی کی لہر جموں و کشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، سرینگر میں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے۔ صبح کی دھند نے پھر سے لوگوں کو پریشان کیا ہے۔
ضلع سانبہ میں پولیس نے ایک بین ریاستی منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا
نتن گڈکری، دیویندر فڈنویس، چندر شیکھر باونکولے نے ڈالےاپنےووٹ
ضلع رامبن میں ایک 25 سالہ نوجوان کمرے میں پنکھے سے لٹکا ہوا پایا گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سمندری طوفان ہامون کے آج دوپہر بنگلہ دیش میں کھیپوپاڑہ اور چٹگاوں کے وسطی ساحل سے ٹکرانے کا امکان
Next Article نائب صدر دھنکھڑ کل سے اتراکھنڈ کے دو روزہ دورے پر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?