• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بکسر میں چھٹھ گھاٹ پر مارپیٹ ، بالادستی کو لے کر دو پوجا کمیٹیوں میں جھڑپ
Regional

بکسر میں چھٹھ گھاٹ پر مارپیٹ ، بالادستی کو لے کر دو پوجا کمیٹیوں میں جھڑپ

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بکسر، 19 نومبر(ہ س)۔

بہار کے بکسر میں چھٹھ گھاٹ پر مارپیٹ کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ کل رات ضلع کے چوسا بلاک کے تحت مہادیو گنگا گھاٹ پر بالادستی کو لے کر پوجا کمیٹی کے دو ارکان کے درمیان زبردست مارپیٹ ہوئی جس میں نصف درجن لوگ زخمی ہوگئے۔ دو افراد کے سرپھٹ گئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک طرف سے لوگوں نے بھاسکر کی مورتی کو بھی توڑ دیا جس کے بعد عقیدت مندوں میں نار اضگی ہے۔ تاحال کسی فریق کی جانب سے تحریری شکایت نہیں کی گئی۔

موصولہ اطلاع کے مطابق مفصل تھانہ علاقہ کے کتگھڑوا رہا ئشی پوجا کمیٹی کے ارکان مہادیو گھاٹ کو اپنا چھٹھ گھاٹ بتا تے ہوئے اپنے گاؤں کے لوگوں کے لیے انتظامات کرنا چاہتے تھے، جب کہ مہادیو گھاٹ ڈیرہ کے لوگ اپنی دعویداری کرتے ہوئے پوجا کرنا چاہ رہے تھے۔ اس دوران دونوں گا وں کے نوجوانوں نے ایک دوسرے پر حملہ کردیا جس میں نصف درجن افراد زخمی ہوگئے۔ ایک فریق کے لوگوں نے بھاسکر کی مورتی توڑ دی ہے۔

اس معاملے کی معلومات دیتے ہوئے مفصل تھانہ انچارج راہل کمار نے بتایا کہ فی الحال معاملہ پرسکون ہے۔ زخمیوں کا اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔ مارپیٹ میں کٹگھروا کے رہنے والے راکیش کمار ( 30 سال) اور پریم پرکاش ودیارتھی ( 28 سال) کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ کئی ٹاکے لگائے گئے ہیں۔ حالانکہ ابھی تک کسی بھی فریق کی جانب سے کوئی درخواست جمع نہیں کی گئی۔ پولیس گھاٹ پر امن بحال کرنے کے لیے کیمپ کررہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

مہاجن کے ہراسانی سے تنگ آکر قرض لینے والے نے کی خودکشی ، خود کشی نوٹ میں اپنی پریشانی کا کیااظہار
ریاسی کے پولیس آبزرور نے اسٹرانگ رومز کا معائنہ کیا | BulletsIn
ایل جی منوج سنہا نے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی
منشیات کے خلاف جنگ جاری، پولیس پوسٹ شادی پورہ کے دائرہ اختیار میں منشیات فروش گرفتار اور اس کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد
گجرات میں منگل کو موسلا دھار بارش کا امکان، ماہی گیروں کو 28 اگست تک سمندر میں نہ جانے کی ہدایت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تہران کے غزہ میں داخلے سے امریکہ کیساتھ جنگ چھڑ سکتی: ایرانی رہنماکا انتباہ
Next Article ارکان پارلیمنٹ نے اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?