• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بدایوں: پوسٹ مارٹم کے دوران خاتون کی لاش سے آنکھیں غائب، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دوبارہ جانچ کی ہدایت دی
Regional

بدایوں: پوسٹ مارٹم کے دوران خاتون کی لاش سے آنکھیں غائب، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دوبارہ جانچ کی ہدایت دی

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بدایوں: پوسٹ مارٹم کے دوران خاتون کی لاش سے آنکھیں غائب، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دوبارہ جانچ کی ہدایت دی

بدایوں، 12 دسمبر (ہ س)۔ بدایوں ضلع میں اتوار کو ضلع مجسٹریٹ کو درخواست دے کر شادی شدہ خاتون کے گھر والوں نے پوسٹ مارٹم ہاؤس پر لاش سے آنکھیں چرانے کا الزام لگایا ہے۔ اہل خانہ کے الزام کے بعد ضلع مجسٹریٹ منوج کمار نے سی ایم او کو دوبارہ جانچ اور پوسٹ مارٹم کروانے کی ہدایت دی ہے۔ پولیس پنچایت نامہ کی بنیاد پر بھی تفتیش کر رہی ہے۔

مجریا تھانہ علاقہ کے رسولہ گاؤں کے رہنے والے جوگیندر کی شادی فروری 2023 میں علاپور تھانہ کے کترائی گاؤں کے رہنے والے گنگاچرن کی بیٹی پوجا سے ہوئی تھی۔ پوجا کے والدین کا الزام ہے کہ جہیز میں 2 لاکھ روپے کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر پوجا کے سسرال والوں نے اس کا قتل کر دیا۔ پوجا کی لاش اتوار کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پوجا کی موت پھانسی کے پھندے سے لٹکنے سے ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔

پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے بعد متوفی پوجا کی لاش اس کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔ والدین بیٹی کی لاش لے کر گاؤں پہنچے تو اس کا چہرہ دیکھا تو اس کی دونوں آنکھیں غائب تھیں۔ آخری رسومات ادا کیے بغیر وہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی رہائش گاہ پہنچ گئے اور معاملے کی شکایت کی۔ انہوں نے پورے معاملے کی تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔

پوجا کے اہل خانہ کی شکایت کی بنیاد پر ضلع مجسٹریٹ منوج کمار نے پورے معاملے کی جانچ اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ہے۔ سی ایم او پردیپ ورشنے اور مجریا تھانہ انچارج رینو سنگھ نے بھی پورے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

غیر قانونی کانکنی اور نقل و حمل میں ملوث پانچ گاڑیاں ضبط
منی پور پولیس نے 271 لوگوں کوحراست میں لیا
سوشل ورک شعبہ کے زیر اہتمام سرمائی دیہی کیمپ کا انعقاد
محکمہ وزن اور پیمائش کا افسر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔
بی جے پی امیدوار بالکناتھ کو الیکشن کمیشن کا نوٹس، دو دن میں جواب طلب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں برہنہ مردوں کی تصاویر انتہائی پریشان کن ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
Next Article ہندوستان وینزویلا اور گیانا میں موجودہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے: وزارت خارجہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?