• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اے ایم یو اے بی کے ہائی اسکول گرلز میں کریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد
Regional

اے ایم یو اے بی کے ہائی اسکول گرلز میں کریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

علی گڑھ، 21 دسمبر(ہ س)۔

اے بی کے ہائی اسکول گرلز نے ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفس (جنرل)، اے ایم یو کے تعاون سے طالبات کے لئے قانون اور ہیومینٹیز میں کریئر کے موضوع پر ایک کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا۔

پروگرام میں شعبہ انگریزی کی پروفیسر ثمینہ خان نے ہندوستان اور بیرون ملک مختلف کورسز کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے طالبات پر زور دیا کہ وہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کریں۔ انھوں نے اپنے حقیقی تجربات کا ذکر کرتے ہوئے طالبات کے ساتھ انفرادی بنیادوں پر مکالمہ کیا تاکہ ان کی صلاحیتوں کو پہچاننے میں ان کی مدد کی جا سکے۔

ابتدائی مرحلے میں کریئر پلاننگ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پروفیسر علی نواز زیدی، شعبہ قانون نے طالبات کے لیے قانون کے میدان میں دستیاب مختلف مواقع پر روشنی ڈالی۔

ٹریننگ و پلیسمنٹ آفیسر مسٹر سعد حمیدنے ہندوستان میں تمام شعبہ جات میں دستیاب کریئر کے مواقع اور امکانات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے طالبات سے کہاکہ وہ اپنی منفرد صلاحیتوں کو پہچانیں اور کیا، کیوں، کب، کہاں اور کیسے کا جواب تلاش کرنے کے لئے پہل کریں تاکہ انھیں وقت پر معلومات مل سکیں۔

وائس پرنسپل ڈاکٹر صبا حسن نے مقررین کا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر فرحت پروین پروگرا م کی کوآرڈینیٹر تھیں۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

آگرہ :چار تیل کمپنیوں پر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری
مسلسل گرنے کے بعد بنگال کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، سردی برقرار
گجرات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا ، ارجن موڈھواڈیا اور امبریش ڈیر بی جے پی میں شامل
نکسلیوں نے جیو ٹاور کو آگ لگا دی
صاحب گنج کے ایس پی نوشاد عالم ای ڈی کے سمن پر پیش نہیں ہوئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت نے اوپن مارکیٹ میں 3.46 لاکھ ٹن گندم، 13164 ٹن چاول فروخت کیے
Next Article مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پر ہندوستان نے کہا- ہم اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?