• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > این سی لیڈر کا نوجوانوں کے منشیات کی طرف بڑھتے رجحان پر اظہار تشویش
Regional

این سی لیڈر کا نوجوانوں کے منشیات کی طرف بڑھتے رجحان پر اظہار تشویش

CliQ INDIA
Last updated: December 15, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
NC Leader

این سی لیڈر کا نوجوانوں کے منشیات کی طرف بڑھتے رجحان پر اظہار تشویش

جموں، 15 دسمبر (ہ س)۔ نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اجے کمار سدھوترا نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ منشیات کی لعنت کو ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں۔ یشنل کانفرنس اسٹوڈنٹس یونین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں۔ اِجلاس میں پارٹی کے سینئر عہدیداروں کو جموں خطے میں منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے منشیات کی آسانی سے دستیابی اور طلباء پر اس کے تباہ کن اثرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔

اپنے خطاب میں سدھوترا نے جموں و کشمیر میں منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت سے نمٹنے میں ناکامی پر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت منشیات کی سپلائی کو کنٹرول کرنے اور نشے کے عادی افراد کو بحالی کی خدمات فراہم کرنے کے لیے موثر اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔ سدھوترا نے جموں و کشمیر کے بہتر مستقبل کی تعمیر میں طلباء کے کردار پر زور دیا۔ انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ آگے آئیں اور منشیات کی لعنت کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ این سی ایس یو پارٹی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرے گا تاکہ اس نازک مسئلہ کو حل کیا جا سکے۔ پارٹی کے سینئر کارکن کو یقین دلاتے ہوئے، ہرش وردھن سنگھ نے عہد کیا کہ طلباء ونگ پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ کی طرف سے قائم کردہ منشیات کے خلاف جنگ واڈا کمیٹی کی طرف سے بیان کردہ اقدامات کی مکمل حمایت اور نفاذ کرے گا‘‘۔ انہوں نے کہا کہ این سی ایس یو اس نازک مسئلے سے نمٹنے کے لیے واڈا کمیٹی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

راجوری کے جنگلات میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ برآمد
پولیس نے سمت جندیال قتل کیس کو حل کر لیا | BulletsIn
ای ڈی کی منی لانڈرنگ کیس میں جموں و ملحقہ علاقوں میں کئی گھروں میں تلاشی
تلنگانہ کے پرجابھون میں پرجاوانی پروگرام کا انعقاد
تحصیلدار ادھم پور کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے انکوائری افسر مقرر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے آثار، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
Next Article وزیر اعظم مودی نے سردار پٹیل کو ان کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?