• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ایم ایل اے شکتی راج پریہار نے عسّر دھنسل سڑک کا افتتاح کیا
Regional

ایم ایل اے شکتی راج پریہار نے عسّر دھنسل سڑک کا افتتاح کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ایم ایل اے شکتی راج پریہار نے عسّر دھنسل سڑک کا افتتاح کیا

جموں، 20 دسمبر (ہ س)۔ ڈوڈہ ضلع کے عسر علاقے میں دھنسل عسّر سڑک کا افتتاح ایم ایل اے ڈوڈہ ویسٹ شکتی راج پریہار نے پردھان منتری گرام سڑک یوجناکے تحت کیا۔ اس اہم سڑک منصوبے کی تکمیل سے خطے کے متعدد دور دراز دیہات کو طویل انتظار کے بعد پائیدار اور ہر موسم میں قابلِ آمد و رفت سڑک رابطہ حاصل ہو گیا ہے۔

تقریباً 15 کلومیٹر طویل یہ سڑک نہ صرف عوامی آمد و رفت کو آسان بنائے گی بلکہ تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات تک رسائی میں بھی نمایاں بہتری لائے گی۔ مقامی لوگوں نے اس منصوبے کو علاقائی ترقی کی سمت ایک تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔سڑک رابطہ قائم ہونے سے علاقے کے کسانوں، خصوصاً سبزیوں کی کاشت سے وابستہ افراد کو اپنی پیداوار منڈیوں تک بروقت پہنچانے میں سہولت ملے گی، جس سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایل اے شکتی راج پریہار نے کہا کہ مرکزی حکومت کی اولین ترجیح دیہی علاقوں کو بنیادی ڈھانچے سے مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے دور دراز علاقوں کو مرکزی دھارے سے جوڑا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چناب خطے میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں اور مستقبل میں بھی عوامی فلاح سے متعلق منصوبوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔مذکورہ سڑک کو 74 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔مقامی عوام نے سڑک کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے علاقے کی مجموعی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

کسانوں کے مسائل کو لے کر آر ایل ڈی کارکنوں کے پیدل مارچ کو پولیس نے روکا
وزیر اعلیٰ ممتا اگلے ماہ دہلی جائیں گی، پی ایم سے کریں گی ملاقات
بنگال کو اب بھی نہیں ملے گی گرمی سے مہلت، بارش کا کوئی امکان نہیں
ہائی کورٹ نے مرکز اور دہلی حکومت کو شادی کے لازمی رجسٹریشن کے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرنے کا حکم دیا | BulletsIn
منریگا بدعنوانی معاملے میں سابق پنچایت کارکن ای ڈی کے دفتر پہنچے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی پابندیاں ختم ہونے پر احمد الشرع کی شامی عوام کو مبارک باد
Next Article بیرون ملک بھیجنے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں:وزیر اعلیٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?