• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ای ڈی مغربی بنگال میں بڑی مقدار میں نقدی ضبطی کو مالی بد عنوانیوں سے جوڑنے میں مصروف
Regional

ای ڈی مغربی بنگال میں بڑی مقدار میں نقدی ضبطی کو مالی بد عنوانیوں سے جوڑنے میں مصروف

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتہ، 19 نومبر (ہ س)۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) مغربی بنگال میں حال ہی میں ایک کار سے برآمد ہونے والی پانچ کروڑ روپے کی نقدی کے ریاست میں مالی گھوٹالے کے معاملات سے ممکنہ تعلق کی تحقیقات کر رہا ہے۔ اسپیشل ٹاسک فورس کی جانب سے گرفتار کیے گئے دونوں ملزمان کے پس منظر کی تفصیلی تفتیش کی جارہی ہے۔ مرکزی ایجنسی اس بات کی جانچ کر رہی ہے کہ آیا ریاست میں جاری مالی بے ضابطگیوں کے کسی بھی معاملے میں ان کا کسی ملزم سے کوئی تعلق ہے یا نہیں۔

ای ڈی فی الحال ریاست میں تین بڑے معاملات کی تحقیقات کر رہی ہے، جن میں میونسپل بھرتی گھوٹالہ، ریت کی غیر قانونی کانکنی، اور بار-کم-ریسٹورنٹ کی آڑ میں چلنے والی انسانی اسمگلنگ شامل ہیں۔ ای ڈی ان معاملات میں ترنمول کانگریس سے وابستہ کئی بااثر افراد کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔

پیر کونیو ٹاو¿ن کے آکانشا کراسنگ کے نزدیک ایک کار سے پانچ کروڑ نقدی بر آمد ہونے کے بعد دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا جن میں گاڑی کا مالک بھی شامل ہے۔

انتخابات سے قبل اتنی بڑی رقم کی ضبطی اور ریاست میں الیکشن کمیشن کی طرف سے ووٹر لسٹوں کے خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے درمیان، نے سیکورٹی ایجنسیوں میں تشویش پیدا کردی ہے۔

اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے پہلے ہی مرکزی اور ریاستی ایجنسیوں کو غیر قانونی نقدی کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ کمیشن نے تمام ایجنسیوں کو حساس حالات میں ہم آہنگی بڑھانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

کرسمس کے موقع پر پارک اسٹریٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
اے ڈی جی پی جموں آنند جین نے ڈاکٹر سریندر چودھری کو ایس ایس پی کے عہدے سے نوازا
اے سی بی نے بڈگام میں رشوت لیتے ہوئے اسسٹنٹ انجینئر کو گرفتار کیا
ڈویژنل کمشنر جموں نے بدھا امرناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لیا | BulletsIn
آئندہ کچھ دنوں میں بہار میں درجہ حرارت میں کمی متوقع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹرمپ انتظامیہ کا خفیہ طور پر یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا منصوبہ
Next Article انڈین ایرو اسپیس میڈیسن سوسائٹی کی 64ویں سالانہ کانفرنس 20تا21 نومبر کو بنگلورو میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?