• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اردوزبان کے طلباءکو جدید علوم اور اسکیل سے آراستہ کرنے کی اشد ضرورت:پرنسپل بھاونا پانڈے
Regional

اردوزبان کے طلباءکو جدید علوم اور اسکیل سے آراستہ کرنے کی اشد ضرورت:پرنسپل بھاونا پانڈے

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی،10دسمبر(ہ س)۔

دیال سنگھ کالج (ایویننگ) میں شعبہ اردو میں ”بزم ادب“ کی جانب سے ایک استقبالیہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کا عنوان تھا،”رابطہ“۔ اس پروگرام کی نظامت سال سوم کے طالب علم محمد فیضان اور سال اول کے محمد عمران نے کی۔پروگرام کا آغاز دیال سنگھ کالج (ایویننگ) کی پرنسپل صا حبہ پروفیسر بھاو¿ نا پانڈے نے کی اور انہوں نے طلبا و طالبات کاخیر مقدم کیا اور گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم زبانوں کو آگے بڑھانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے اور ہم زبانوں کو تہذیبی شناخت کے طور پر قومی اور بین الاقوامی سطح پر لے جا نا چاہتے ہیں۔

مزید انہوں نے یہ بھی کہا ہے زبان و ادب کے ساتھ ساتھ طلبہ کمپیوٹر میں بھی مہارت کریں کیوں کہ یہی وقت کاتقاضہ ہے۔موجودہ دور میں زبان کے ساتھ ساتھ موجودہ اسکل کورس میں جانے کی ضرورت ہے۔

علاوہ ازیں طلباء کوکثیر لسان ہونے کی اہمیت سے روشناس کرایا۔ صدر شعبہ پروفیسر ساجد حسین نے طلبہ و طلبات کا استقبال کرتے ہوئے ان کے مستقبل کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات ظاہر کی اور مزید انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو اپنے مقصد کے لئے پوری طرح صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ اس رنگین بھری دنیا میں الجھنے کی ضرروت نہیں ہے۔ محنت اور لگن کے ساتھ پڑھنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے اردو زبان و ادب کی اہمیت و افادیت پر بھی گفتگو کی اور طلبہ سے کہا کہ اس میں بہت سارے اسکلس ہیں ، اس لئے کسی طرح کی منفی سوچ کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈاکٹر شاہد اقبال نے کہا کہ طلبہ اپنے کام کے تئیں جنون پیدا کر یں اور آپ اپنے مقصد کے حصول کے لئے ایمانداری سے کام کریں انشائ اللہ آپ ضرور کامیاب ہوں گے۔ اس کے علاوہ طلبا و طالبات نے اپنے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا جس میں سال اول سے لے کر سال سوم تک کے طلبا پیش پیش رہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ناگپور میں جرائم پیشہ افراد کے قبضے سے 5 پستول اور 9 کارتوس برآمد
وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج راجگیر کے دورے پر، جراسندھ مہوتسو کا کیا افتتاح
ڈی آئی جی نے انٹر اسٹیٹ چیک پوسٹ کا اچانک کیا معائنہ
بی جے پی نے جموں و کشمیر کو دہشت گردی سے آزاد کرایا ۔ ٹھاکور | BulletsIn
عوامی عقیدے کے عظیم تہوار چھٹھ کے لیے مٹی کا چولہا بنانے میں مصروف خواتین

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر دفاع نے راج گھاٹ کے قریب مہاتما گاندھی کے 10 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی
Next Article کانگریس نے ایم پی دھیرج ساہو سے نقد رقم کی وصولی پر وضاحت طلب کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?