• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > یو پی پی ایل پارٹی کے 46 لیڈر بی پی ایف میں شامل
Regional

یو پی پی ایل پارٹی کے 46 لیڈر بی پی ایف میں شامل

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بکسا (آسام)، 17 دسمبر (ہ س)۔ بوڈو لینڈ ٹیریٹوریل کونسل (بی ٹی سی) کے چیف ایگزیکٹو ممبر پرمود بوڈو کی قیادت میں یونائیٹڈ پیپلز پارٹی لبرل (یو پی پی ایل) اور گنا سرکچھا پارٹی (جی ایس پی) کے کل 46 لیڈر بوڈو پیپلز فرنٹ میں شامل ہوگئے۔

بکسا ضلع کے سالباری سب ڈویژن بی پی ایف کی سالباری ڈسٹرکٹ کمیٹی کی پہل پر، بکسا کے سالباری سب ڈویژن کے تحت گووردھن بوڈولینڈ دربار آڈیٹوریم میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اسی میٹنگ میں یو پی پی ایل لیڈروں سمیت 46 لوگوں نے باضابطہ طور پر بی پی ایف میں شمولیت اختیار کی۔

بی پی ایف سالباری ضلع کمیٹی کے انچارج صدر کھنیندرا برہم کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں یو پی پی ایل کے مرکزی رکن کنک چندر بوڈو، سالباری ضلع کمیٹی کے آرگنائزنگ سکریٹری ونود سوارگیاری، جیتن کلیتا، خزانچی تھیرون سیلارائی، ممبر بابیکا باسوماتاری، سلباری بلاک کمیٹی آرگنائزنگ سکریٹری مکند داس کے علاوہ دیگر نے بھی بی پی ایف میں شمولیت اختیار کی۔

اس میٹنگ میں بی پی ایف کے مرکزی جنرل سکریٹری اور سابق ایم ایل اے مانیشور برہم، سابق ایم ایل اے تھانیشور بسوماتری، یوتھ بی پی ایف کے صدر اور سلباری حلقہ کے ایم سی ایل اے جئے مصہری اور کئی دوسرے لیڈران میٹنگ میں موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عام آدمی پارٹی پرالی جلانے کے واقعہ کو روکنے میں ناکام: بی جے پی
ایل منوج سنہا نے لوگوں کو جنماشٹمی کی مبارکباد پیش کی | BulletsIn
بہارمیں بڑھنے لگی سردی، گیا میں سب سے کم درجہ حرارت، بیگوسرائے سمیت کئی اضلاع میں زہریلی ہوئی ہوا
ڈرائیورکے اچانک بریک لگانے سے ممتا بنرجی کے سر پر آئی معمولی چوٹ
دہلی وقف بورڈ: ذیشان حیدر اور داود ناصر کی درخواست ضمانت پر 01 جولائی کو فیصلہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شریس کو جلد ہی اسپتال سے مل جائے گی چھٹی ، قریبی دوست نے صحت کے حوالے سے دی بڑی اپ ڈیٹ
Next Article جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں کوئلے سے لدی مال ٹرین پٹری سے اتر گئی، این ٹی پی سی کو لاکھوں کا نقصان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?