• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > گاندربل میں ٹریفک کی خلاف ورزی پر 130 گاڑیوں کو جرمانہایس ایس پی ٹریفک کی ڈرائیوروں کو سڑکوں پر قوانین پر عمل کرنے کی تاکید
Regional

گاندربل میں ٹریفک کی خلاف ورزی پر 130 گاڑیوں کو جرمانہایس ایس پی ٹریفک کی ڈرائیوروں کو سڑکوں پر قوانین پر عمل کرنے کی تاکید

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گاندربل، 17 نومبر (ہ س)۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک دیہی کشمیر، رویندر پال سنگھ نے گاندربل کا دورہ کیا تاکہ وہاں ٹریفک کے انتظام کا جائزہ لیا جاسکے۔دورے کے دوران انہوں نے ضلع میں ٹریفک کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور اپنے ماتحت افسران کو ہدایت کی کہ وہ قصبے میں ٹریفک کو ہموار طریقے سے چلانے کو یقینی بنائیں۔ گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی 130گاڑیاں بالخصوص ایچ ایس آر پی، سیٹ بیلٹ، ہیلمٹ، دستاویزات اور اوورلوڈ مسافر گاڑیوں پر جرمانہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، ڈرائیوروں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ ٹریفک قوانین اور ضوابط کی پابندی کریں۔ دو پہیہ گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ کریش ہیلمٹ پہنیں اور ٹرپل سواری سے گریز کریں، اس کے علاوہ لاپرواہی، خطرناک اور زگ زیگ ڈرائیونگ میں ملوث نہ ہوں۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ انہیں ٹریفک کے حالات کے بارے میں بہت سی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم متعلقہ حکام اور ایم سی گاندربل سے فٹ پاتھوں پر تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی درخواست کرتے ہیں ۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ گاڑیوں کے لیے پارکنگ کی مقررہ جگہیں استعمال کریں۔

ہندوستھان سماچار

/محمد

You Might Also Like

مغربی بنگال میں چھٹھ پوجا کے گزرتے ہی سردی شروع
ڈوگرہ سوابھیمان سنگٹھن پارٹی کے کارکنان نے لال سنگھ کے گھر کے باہر ای ڈی کاروائی کے خلاف احتجاج کیا ۔
ہریانہ میں دو ٹرکوں میں ٹکر، لگی آگ، دونوں ڈرائیوروں کی موت
اوریا :معاشی بحران سے دوچار کسان نے خودکشی کرلی
راشن گھوٹالے میں گرفتار وزیر صحت جیوتی پریہ ملک کی بگڑ رہی ہے طبیعت، ایس ایس کے ایم نے بنایا میڈیکل بورڈ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل کا جنین کا اسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، مزید 3 فلسطینی شہید
Next Article خراب موسم کی وجہ سے میانمار کے 29 فوجیوں کو میزورم سے واپس نہیں بھیجا جا سکا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?