• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کوثر جہاں، چیئرپرسن، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے اہتمام پر مسجد درگاہ سید فیض الٰہی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
Regional

کوثر جہاں، چیئرپرسن، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے اہتمام پر مسجد درگاہ سید فیض الٰہی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی 28 نومبر (ہ س)۔

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کے اہتمام پر اور قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین جناب اقبال سنگھ لال پورہ کی سرپرستی میں گلوبل پنجابی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر کلونت سنگھ دھالیوال اور ڈائریکٹر اجے ویر سنگھ لالپورہ کی نگرانی میں ورلڈ کینسر کیئر کی جانب سے 28.11.2023 کوآصف علی روڈ، ترکمان گیٹ، حج منزل کے قریب واقع مسجد درگاہ سید فیض الٰہی میں کینسر اسکریننگ اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میڈیکل کیمپ میں مردوں اور عورتوں میں پیدا ہونے والے کینسر کی مختلف اقسام کی مفت اسکریننگ کے علاوہ ہڈیوں، جوڑوں اور آنکھوں کے امراض کی بھی جانچ کی گئی اور مفت ادویات اور چشمے بھی تقسیم کیے گئے۔ اس میڈیکل چیک اپ کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا میڈیکل چیک اپ کروایا اور مفت ادویات اور چشمے حاصل کیے۔ کیمپ کے اندر ہر قسم کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے چیئرمین قومی اقلیتی کمیشن جناب اقبال سنگھ لالپورہ، گلوبل پنجابی ایسوسی ایشن کے سربراہ اور ورلڈ کینسر کیئر کے صدر ڈاکٹر کلونت سنگھ دھالیوال اور ڈائریکٹر جناب اجے ویر سنگھ لالپورہ کے علاوہ اس میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے لیے جگہ فراہم کرنے والی تنظیم مسجد درگاہ سید فیض الٰہی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری جناب حافظ مطلوب کریم اور خزانچی جناب حاجی ادریس بھی موجود تھے۔

اس موقع پر میڈیکل کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے جناب اقبال سنگھ لال پورہ نے اپنی افتتاحی تقریر میں کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت بھی ملک اور معاشرے کی ترقی میں یکساں اہمیت رکھتی ہے۔ میڈیکل کیمپ کی کنوینر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے اس میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے لیے سب سے پہلے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین جناب اقبال سنگھ لالپورہ، گلوبل پنجابی ایسوسی ایشن اور ورلڈ کینسر کیئر کے صدر ڈاکٹر کلونت سنگھ دھالیوال اور ڈائریکٹر جناب اجے ویر سنگھ لال پورہ کا اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ترقی یافتہ قوم اور مضبوط معاشرے کی تعمیر صحت مند شخصیت پر منحصر ہے اور ان کی کوشش ہوگی کہ مستقبل میں دہلی کے مختلف علاقوں میں اس طرح کے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے۔

ہندوستھان سماچار/عطاءاللہ

You Might Also Like

لدھیانہ میں ہوزری فیکٹری میں لگی آگ، ایک جاں بحق، دو جھلسے
حییٰ علی الفلاح سوسائٹی کے زیر انتظام تعزیتی جلسہ منعقد
تمل ناڈو میں سی اے اے کے نفاذ کی اجازت نہیں دیں گے: ڈی ایم کے حکومت
ڈی ایم جموں نے فورسسز کے افسران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں سیکورٹی کا جائزہ لیا
عید پر درجہ حرارت میں کمی، گرمی برقرار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لڑکیوں کو واٹس ایپ پر فحش پیغامات بھیجتا تھا، گرفتار
Next Article سلکیارا ٹنل سے 17دنوں بعد تمام 41 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکالا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?