• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وزیر اعلیٰ یوگی نے اجودھیا میں 35 اضلاع کے 3401 آنگن واڑی مراکز کا سنگ بنیاد رکھا
Regional

وزیر اعلیٰ یوگی نے اجودھیا میں 35 اضلاع کے 3401 آنگن واڑی مراکز کا سنگ بنیاد رکھا

CliQ INDIA
Last updated: November 24, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

اجودھیا، 24 نومبر (ہ س) ۔

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو پولیس لائن میں 35 اضلاع میں 3,401 آنگن واڑی مراکز کا سنگ بنیاد رکھا اور ‘ ہاٹ کوکڈ میل اسکیم’ کا آغاز کیا۔ انہوں نے پولیس لائن میں تعمیر ہورہے رہائشی ٹرانزٹ عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔اس میں پولیس اہلکاروں کے لیے رہائشی ٹرانزٹ عمارت میں دو 11 منزلہ عمارتیں ہیں۔

وزیر اعلیٰ یوگی بڑا بھکت مال میں منعقد پروگرام میں شرکت کریں گے اور بھگوان شری سیتارام کو سونے کا تاج اور چھتری پہنائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ ہنومان گڑھی اور رام للا کے دربار میں بھی حاضری دیں گے۔

وزیر اعلیٰ یوگی رام مندر تحریک کے سرکردہ سنت اور بڑابھکت مال کے مہنت کوشل کشور داس کی خواہش پر اجودھیا پہنچے ہیں۔ آچاریہ رامشرن داس کی برسی کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں وہ شرکت کریں گے۔ بھگوان شری رام اور ماں سیتا کو اپنے ہاتھوں سے سونے کے تاج پہنایں گے ۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

نکسلیوں نے جیو ٹاور کو آگ لگا دی
مرکز اور جموں و کشمیر حکومت اپنے ہی ملازمین سے خوفزدہ: وقار رسول وانی
ایل او سی سے مقبوضہ کشمیر کا شہری گرفتار | BulletsIn
شرائن بورڈ نے معمر اور معذور افراد کے لئے ہیلی کاپٹر کوٹہ مختص کیا | BulletsIn
لداخ انتظامیہ نے خادم حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ کے جنوبی علاقوں سے اسرائیلی فوجی طیاروں کی پروازیں بند
Next Article ستیندر جین کو سپریم کورٹ سے راحت، عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?