• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے دیر رات اجین میں سردی سے کانپ رہے لوگوں کو تقسیم کئے کمبل
Regional

وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے دیر رات اجین میں سردی سے کانپ رہے لوگوں کو تقسیم کئے کمبل

CliQ INDIA
Last updated: January 8, 2024 5:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے اجین میںگئو شالا اور آشرموں کا کیا دورہ

بھوپال، 7 جنوری (ہ س)۔

وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو ہفتہ کی دیر رات اجین پہنچے۔ انہوں نے رات کو شہر کا دورہ کیا اور فٹ پاتھوں پر آرام کرنے والے شہریوں میں کمبل تقسیم کئے۔

وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو ہفتہ کی دیر رات چامنڈا چوراہے پر سردی میں کانپتے بزرگوں میں کمبل تقسیم کئے۔ اس کے بعد دیواس گیٹ بس اسٹینڈ اور ریلوے اسٹیشن پہنچنے کے بعد جب انہوں نے وہاں موجود مسافروں کو سردی میں کانپتے دیکھا تو ان سے بات کی اور ان میں کمبل تقسیم کئے۔ قابل ذکر ہے کہ راجدھانی بھوپال میں کچھ دن پہلے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے شہر کے مختلف حصوں میں نائٹ شیلٹرز اور فٹ پاتھوں پر رات گزارنے والے غریب لوگوں سے ملاقات کی تھی اور ان میں کمبل تقسیم کیے تھے۔ ایسے شہریوں کو سردی سے بچانے کے لیے انتظامیہ کو ضروری تعاون کی ہدایات بھی دی گئیں۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

اگر کانگریس کامیاب ہوگی تو مسجد کے ائمہ کو 10,000 روپے تنخواہ دے گی: وزیر اعلیٰ
ڈوڈہ میں سوامی وویکا نند کے جنم دِن پرنیشنل یوتھ ڈے منایا گیا
پورنیہ میں پولیس پر حملہ ، 4 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی
تین ریاستوں میں جیت کے بعد جموں و کشمیر میں بی جے پی کارکنان نے جم کر جشن منایا ۔
الیکشن کمیشن کا ایس آئی آر سے پہلے سخت پیغام: ای آر او اور بی ایل او سلیکشن میں رولز پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر مالدیپ کے تین وزرا معطل
Next Article 2047 تک ہندوستان کو خود انحصار اور ترقی یافتہ بنانے کا عہدکریں: گورنر پٹیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?