• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وارانسی کی گیانواپی مسجد-وشویشور مندر تنازع پر فیصلہ محفوظ
Regional

وارانسی کی گیانواپی مسجد-وشویشور مندر تنازع پر فیصلہ محفوظ

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پریاگ راج، 08 دسمبر (ہ س)۔

الہ آباد ہائی کورٹ نے دو دن کی مسلسل بحث کے بعد جمعہ کو گیانواپی مسجد اور وشویشور مندر تنازعہ کیس میں اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

جاری سماعت کے دوسرے دن عدالت نے گیانواپی کمپلیکس سے متعلق چار عرضیوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ توقع ہے کہ عدالت رواں ماہ موسم سرما کی تعطیلات سے قبل اس معاملے میں اپنا فیصلہ سنائے گی۔ اس دوران سول سوٹ کی برقراری پر بھی سوالات اٹھائے گئے۔ اس سے قبل الہ آباد ہائی کورٹ کے پاس کردہ حکم کا بھی حوالہ دیا گیا تھا۔

جسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ سنی سنٹرل وقف بورڈ اور انجمن انتظامیہ مسجد کی طرف سے دائر درخواستوں کی سماعت کر رہی تھی۔ دونوں درخواست گزاروں کی جانب سے، وارانسی کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں 1991 میں دائر دیوانی مقدمے کی برقراری اور گیانواپی کامپلیکس کے اے ایس آئی سروے کرانے کی مانگ کو چیلنج کیا گیا ہے۔ کیس کی منتقلی کے بعد کیس کی سماعت کرنے والی تیسری عدالت نے تین تاریخوں پر تمام دلائل سنے۔ جمعہ سے پہلے اس معاملے کی سماعت جمعرات اور 5 دسمبر کو ہوئی تھی۔ دو دن تک مسلسل بحث جاری رہی۔

سول سوٹ کی برقراری پر سوال اٹھاتے ہوئے، مسجد فریق نے دلیل دی کہ عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991 اور کوڈ آف سول پروسیجر کے آرڈر 7 اور قاعدہ 11 کے ذریعہ اس کی ممانعت ہے۔ ساتھ ہی ہندو کی طرف سے کہا گیا کہ اس معاملے میں یہ ایکٹ لاگو نہیں ہے۔ ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک درجنوں مقدمات کا حوالہ دونوں فریقین نے اپنے دلائل کی تائید کے لیے پیش کیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سی ایس ویدیا ناتھن وشویشور مندر کی طرف سے کیس پیش کرنے والے تھے، لیکن سپریم کورٹ میں کسی معاملے میں ان کی دلیل کی وجہ سے وہ اس کیس کی بحث کے لیے یہاں دستیاب نہیں تھے۔ عدالت نے ان کی جانب سے تحریری دلائل دینے کی اجازت دے دی ہے۔ پیر کو عدالت میں ان کی جانب سے تحریری دلائل دیے جائیں گے۔

مندر کی طرف سے وکلاء وجے شنکر رستوگی اور اجے کمار سنگھ نے بحث کی اور مسجد کی طرف سے سینئر وکیل ایس ایف اے نقوی اور پونیت گپتا نے بحث کی۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

بم کی دھمکی کے بعد ایئر انڈیا کی فلائٹ کی ترواننت پورم ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ | BulletsIn
بی جے پی کا ‘بانڈ اسکینڈل’بے نقاب،45مشکوک کمپنیوں سے1068کروڑ کا عطیہ لیا گیا:سنجے سنگھ
پٹنہ سمیت ریاست کے 25 اضلاع میں آندھی۔ بارش کے ساتھ ژالہ باری
سی بی آئی نے ریلوے کے اس وقت کے ڈپٹی چیف انجینئر کے خلاف چارج شیٹ داخل کی
بی ایس ایف کے ہاتھوں لاکھوں مالیت کی بھارتی کرنسی کے ساتھ اسمگلر گرفتار۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شملہ میں ایشیا کا سب سے طویل 13.79 کلومیٹر کا روپ وے بنایا جائے گا، اس پر 1555 کروڑ روپئے لاگت آئے گی
Next Article بمبئی ہائی کورٹ نے چندا کوچر کی ریٹائرمنٹ بینیفٹس کیس میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?