• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > نوی ممبئی میں ایک شخص نے بیوی اور ساس کو برہنہ حالت میں کالے جادو کی رسومات ادا کرنے پر کیا مجبور
Regional

نوی ممبئی میں ایک شخص نے بیوی اور ساس کو برہنہ حالت میں کالے جادو کی رسومات ادا کرنے پر کیا مجبور

CliQ INDIA
Last updated: July 6, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نوی ممبئی، 5 جولائی (ہ س)۔

نوی ممبئی میں ایک 30 سالہ شخص نے مبینہ طور پر

اپنی بیوی اور ساس کو کالے جادو کی رسومات کے لیے برہنہ حالت میں شامل ہونے پر

مجبور کیا، جس کا مقصد اپنی بھابھی کی شادی کے لیے کامیابی حاصل کرنا بتایا گیا۔

اس انسانیت سوز حرکت کی تفصیلات اس وقت سامنے آئیں جب متاثرہ خاتون نے 3 جولائی کو

واشی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ پولیس نے آج ہفتہ کو بتایا کہ واقعہ اپریل

سے جولائی کے بیچ پیش آیا، اور اب تک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ 15 اپریل

کو ملزم نے اپنی بیوی اور ساس کو زبردستی کپڑے اتروائے اور کالے جادو کی رسم کروائی۔

اس دوران اس نے دونوں کی برہنہ تصویریں بھی لیں۔ بعد میں اس نے اپنی بیوی کو یہ

تصاویر دے کر اجمیر بھیجا، جہاں پہنچنے کے بعد اس نے ان تصاویر کو متاثرہ کے والد

اور بھائی کے واٹس ایپ پر شیئر کیا، جس سے اسے شدید ذہنی اذیت پہنچی۔

ملزم کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ

درج کیا گیا ہے، جن میں بھارتیہ نیائے سہنتا کی دفعہ 351(2) اور 352، انفارمیشن ٹیکنالوجی

ایکٹ، اور مہاراشٹر میں کالے جادو اور انسانی قربانی جیسے غیر انسانی و بدی اعمال

کے خلاف 2013 میں نافذ کردہ خصوصی قانون شامل ہے۔ پولیس افسران کے مطابق اس واقعہ

کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے اور تحقیقات کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں

آئے گی۔

یہ واقعہ نہ صرف اخلاقی بلکہ قانونی

حوالوں سے بھی سنگین جرم کی نشاندہی کرتا ہے۔ متاثرہ عورت کی ہمت کے باعث معاملہ

منظر عام پر آیا، اور اب پولیس قانون کے مطابق کارروائی کے لیے پرعزم ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / خان این اے

You Might Also Like

کانگریس نے سرحد پار طاقتوں کے ہاتھوں کھیل کر تباہی مچائی ہے۔ چغ | BulletsIn
گجرات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا ، ارجن موڈھواڈیا اور امبریش ڈیر بی جے پی میں شامل
کشمیر کی سمن نے جنوبی افریقہ کی بلند ترین چوڑی کو سرکرکے ملک کا نام روشن کیا
سلطان پور ڈکیتی کیس کا ایک لاکھ  کا مفرورانعامی بدمعاش مقابلے میں مارا گیا۔ | BulletsIn
فیکٹری ملازم کو روندنے کے بعد ٹرک چار کیلومیٹر تک گھسیٹ لے گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس کی جنگ بندی کی تجویز پر مشاورت مکمل، ثالثوں کو دیامثبت جواب
Next Article ہندی کو لازمی کرنے کے فیصلے پر سپریا سولے کا مہاراشٹر حکومت سے سوال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?