• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > نوجوان کا گولی مارکر قتل، بالو رنگداری کو لیکر دیا واردات کو انجام
Regional

نوجوان کا گولی مارکر قتل، بالو رنگداری کو لیکر دیا واردات کو انجام

CliQ INDIA
Last updated: October 15, 2023 3:07 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

پٹنہ، 15 اکتوبر(ہ س)۔ بہارکی راجدھانی پٹنہ میں نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ضلع کے داناپورشاہ پورتھانہ علاقہ کے پتلا پور پنچایت میں پیش آیا۔ جہاں شنکر پورگھاٹ پر ہفتہ کی دیرشام بالو رنگداری کولیکر سونپوررہائشی لال بابورائے کی موت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مقتول کی شناخت سونپور کے سید پور علی پور رہائشی لال بابو رائے کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سب ڈویزنل اسپتال بھیج کر تفتیش شروع کردی ہے۔ بتاجاتا ہے کہ شنکر پور گھاٹ پربالولدی کشتیوں سے رنگداری وصول کیا جاتا ہے۔ جس کے باعث ہفتہ کے روزبالادستی کے لیے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی۔ جہاں لال بابو کوبدمعاشوں نے گولی مارکرہلاک کر دیا۔

اس بارے میں شاہ پور تھانہ انچارج اتم کمار نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ متوفی لال بابورائے سید پورعلی پورسون پور کارہائشی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قتل کی وجوہات جلد سامنے آ جائیں گی اور قاتلوں کی گرفتاری کے لیے چھا پہ ماری کی جارہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

جموں میں بین الااقوامی سرحد کے قریب گھرانہ ویٹ لینڈ پر مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ جاری
موسم کی خراب صورتحال اور تازہ برفباری کی وجہ سے مغل روڈ گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بند
پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ واقع جنگلاتی علاقے میں آتشزدگی
بی جے پی رکن اسمبلی کیتکی سنگھ کا مطالبہ، بلیا کے میڈیکل کالج میں مسلمانوں کے لیے الگ ونگ ہو | BulletsIn
بے قابو آٹو کی ٹکر میں نوجوان کی موت، ڈرائیور فرار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور میں الگ الگ کارروائیوں میں غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ جنگجو گرفتار
Next Article کانگریس نے چھتیس گڑھ اسمبلی انتخاب کیلئے 30 ناموں کی پہلی فہرست جاری کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?