• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مال گاڑی اوپر سے گزر گئی لیکن نوجوان کو کوئی خراش تک نہیں آئی
Regional

مال گاڑی اوپر سے گزر گئی لیکن نوجوان کو کوئی خراش تک نہیں آئی

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مال گاڑی اوپر سے گزر گئی لیکن نوجوان کو کوئی خراش تک نہیں آئی

پٹنہ، 18 دسمبر (ہ س)۔ بہار کے گیا میں مال گاڑی ایک نوجوان کے اوپر سے گزری لیکن اسے کوئی خراش تک نہیں آئی۔ نوجوان نے ٹرین پکڑنے کے لیے شارٹ کٹ لینے کی کوشش میں اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔ یہ منظر دیکھ کر اسٹیشن پر موجود لوگ بھی حیران رہ گئے۔ جب مال گاڑی اس نوجوان کے اوپر سے گزری تو وہ اٹھا، ہاتھ جوڑ کر اوپر اوالے کا شکر ادا کیا اور اپنی منزل کی طرف چل پڑا۔

یہ واقعہ گیا۔کوڈرما ریلوے سیکشن کے پہاڑ پور ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ اس واقعے کا ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے۔ معلومات کے مطابق پہاڑ پور ریلوے اسٹیشن پر ایک نوجوان کھڑی مال ٹرین کے نیچے سے چھپ کر اندر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ اسی درمیان اچانک مال گاڑی کھل گئی۔

گیا کے پہاڑ پور ریلوے اسٹیشن کی ڈاؤن فرسٹ لوپ لائن میں ایک مال گاڑی کھڑی تھی۔ اس مال گاڑی کے نیچے سے ایک نوجوان ریلوے پٹری پار کر رہا تھا ۔ اسی دوران مال گاڑی چل کھل گئی۔ مال گاڑی چل جانے سے نوجوان کے ہوش اڑ گئے۔ حالانکہ اس نے ہمت اور حکمت سے کام لیا۔ وہ خود ہی پٹری پر لیٹ گیا۔ نوجوان پٹری پر لیٹا رہا اور اس ک اوپر سے مال گاڑی گزر گئی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

برازیلین فٹبالر رونالڈینو نے کولکاتہ میں درگا پوجا پنڈال کا افتتاح کیا، وزیر اعلیٰ ممتا نے ان کا استقبال کیا
غازی آباد : فارم ہاؤس کے شادی ہال میں لگی آگ پر قابو پایا گیا
عباس انصاری کے متنازعہ بیان پر یوپی حکومت سے جواب طلب
نشے میں دھت نوجوانوں نے دکان پر کیاحملہ ، دوکان کا مالک اوراس کی دو معصوم بیٹیاں زخمی
ہند پاک کشیدگی کے بعد نوگام سیکٹر میں کمیونٹی بنکروں کی تعمیر شروع | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article برطانیہ اور جرمنی کا غزہ میں پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ
Next Article صدر جمہوریہ آج سے 23 دسمبر تک مغربی بنگال، تلنگانہ اور راجستھان کے دورے پر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?