• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سانبہ پولیس قتل کی کوشش کے معاملے دو ملزمان کو گرفتار کیا
Regional

سانبہ پولیس قتل کی کوشش کے معاملے دو ملزمان کو گرفتار کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 9, 2024 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سانبہ پولیس قتل کی کوشش کے معاملے دو ملزمان کو گرفتار کیا

جموں، 9 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں پولیس نے قتل کی کوشش کے معاملے میں جالندھر (پنجاب) اور مجلتا (ادھم پور) سے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمین میں سے ایک کی شناخت امت کمار عرف شرابی و لد اونکار ناتھ ساکن وارڈ نمبر 1 پکی منڈی ضلع سانبہ طور پر کی گئی ہے۔ اس سے قبل 31 دسمبر کو پولیس نے ایک سخت گیر مجرم کو گرفتار کیا تھا جس کی شناخت رادھے شام عرف شمو ولد سوم دت ساکن شہزاد پور، رام گڑھ کے طور پر کی گئی تھی۔ اس طرح پولیس نے پنکج پر قاتلانہ حملے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ 19 دسمبر کو تیز دھار ہتھیاروں سے لیس بدمعاشوں کے ایک گروپ نے شہزاد پور گاؤں میں پنکج پر اس وقت حملہ کیا جب وہ والی بال کھیل رہا تھا۔ حملے میں پنکج شدید طور پر زخمی گیا۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر یو/ایس 307، 323، 148 آئی پی سی، 4/25 آرمس ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن رام گڑھ میں درج کرکے تفتیش شروع کردی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے۔

پولیس نے اس معاملے میں تاحال تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ اور جرم میں استعمال ہونے والے ہتھیار اور ایک ملزم کی ماروتی ای سی او گاڑی کو ضبط کیا ہے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سانبہ بینم توش نے کہا کہ پولیس تمام مقدمات کو نمٹانے اور تمام ملزمان اور ان کے معاونین کو پکڑنے کے لیے انتہائی پیشہ ورانہ انداز اپناتے ہوئے گہرائی سے تفتیش کر رہی ہے۔ سانبہ پولیس نے گزشتہ ساڑھے گیارہ مہینوں میں 170 سے زیادہ سخت مجرموں کو گرفتار کیا ہے اور اُن پر پی ایس اے عائد کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگال میں مکر سنکرانتی سے پہلے پڑنے لگی ہے شدید سردی
غازی آباد میں کوٹو کا آٹا کھانے سے 40 سے زیادہ لوگ بیمار ہو گئے
کنڈلی میں عالمی معیار کی سہولیات سے آراستہ ایک شاندار سرکاری اسکول تعمیر کیا جائے گا
دہلی پی آر ایس کی تمام خدمات 25-26 مئی کی رات کو ڈیڑھ گھنٹے کے لیے عارضی طور پر بند رہیں گی
ہائیوا کی زد میں آنے سے بائک سوار کی مو ت، کچھ روز قبل ہوئی تھی شادی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی ہوٹل میں دھماکہ، 21 زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
Next Article منی پور پولیس نے 275 لوگوں کو لیا حراست میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?