• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ریاسی پولیس نے منشیات مخالف مہم کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا
Regional

ریاسی پولیس نے منشیات مخالف مہم کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ریاسی پولیس نے منشیات مخالف مہم کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا

جموں، 14 نومبر (ہ س)۔ ریاسی پولیس نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت ایک اہم کارروائی انجام دیتے ہوئے سائیکو ٹروپک ادویات کی بڑی کھیپ ضبط کرکے ایک اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کٹرا کی حدود میں پی سی پی سرلی پر ایک خصوصی ناکہ لگایا گیا تھا۔

چیکنگ کے دوران ایک پیدل شخص جو پنتھال کی جانب سے کٹرا کی طرف آرہا تھا، روک کر اس سے پوچھ گچھ کی گئی۔ اس نے اپنی شناخت بلو ولد پنجابو سکنی لڈھا، تحصیل مونگری، ضلع ادھم پور بتائی، جو اس وقت ریلوے اسٹیشن کٹرا پر صفائی کا کام کر رہا ہے۔ مشکوک حرکات کی بنا پر پولیس نے اس کی تلاشی لی۔ اس کے قبضے سے ایک سرخ رنگ کے تھیلے میں بڑی مقدار میں ممنوعہ ادویات برآمد ہوئیں جن میں الپرازولم ٹیبلٹس آئی پی 0.5 ملی گرام کی 108 اسٹرپس اور ٹراماڈول ہائیڈروکلورائیڈ کیپسولز آئی پی کے 30 اسٹرپس شامل ہیں۔

ملزم ان ادویات کے متعلق کوئی معقول وضاحت یا دستاویز پیش کرنے میں ناکام رہا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ کٹرا میں ایف آئی آر نمبر 312/2025 زیر دفعات 8/21/22 این ڈی پی ایس ایکٹ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ منشیات کی اس کھیپ کے ذرائع اور اس نیٹ ورک سے وابستہ دیگر افراد کا پتہ لگایا جا سکے۔ ایس ایس پی ریاسی پرمجیت سنگھ نے کہا کہ ریاسی پولیس منشیات کے مکمل خاتمے اور نوجوان نسل کو اس لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور کارروائیاں جاری رکھے گی۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

سابق فوجیوں کی تنظیم نے دفعہ 370 پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جشن منایا
کشتواڑ میں جی ایم سروڑی کی ریلی میں مبینہ اشتعال انگیز نعرے بازی | BulletsIn
صحت کے شعبے میں مدھیہ پردیش کو ٹاپ پر لانے کے لیے پوری لگن کے ساتھ کام کریں : نائب وزیر اعلیٰ شکلا | BulletsIn
ای ڈی نے صاحب گنج کے ایس پی نوشاد عالم کو سمن بھیجا
گورنر نے چھٹھ تہوار کی مبارکباد دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چین میں تھائی بادشاہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔
Next Article ای ڈی نے کوکین اسمگلنگ معاملے میں دہلی-این سی آر اور جے پور میں چھاپے مارے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?