• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > راجستھان محبتوں والی ریاست ہے اسے نفرتوں کے حوالے ہونے سے بچائیں:فضل الرحیم مجددی
Regional

راجستھان محبتوں والی ریاست ہے اسے نفرتوں کے حوالے ہونے سے بچائیں:فضل الرحیم مجددی

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 7:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلیجے پور25نومبر (ہ س)۔

اس وقت ہمارا ملک بہت ہی تشویش ناک حالات سے گزر رہا ہے ایسے وقت، عمائدین قائدین، علمائ دین اور سیاسی سماجی و مذہبی تنظیمو ن اور نمائندوں کی ذمہ داری زیادہ بڑھ جاتی ہے ہم نے ہر برے وقت میں اگے بڑھ کر اپنے وطن عزیز کی خاطر سب نے مل کر پوری جانفشانی سے کام کیا ہے اج پھر اسی جذبے کے ساتھ اپنے غیر مسلم بھائیوں کو ساتھ لے کر فرقہ پرست طاقتوں سے اپنے وطن عزیز کو محفوظ رکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے یہ بات اج یہاں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر جے ،ایل، این ایجوکیشنل گروپ راجستھان کے بانی ڈائریکٹر اور راجستھان پردیش کانگرس کمیٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اعظم کی موجودگی میں ال انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکرٹری جنرل حضرت مولانا فضل الرحیم مجددی نے کہی۔چار دروازے پر واقع امام ربانی پبلک اسکول میں معززین شہر کی ایک اہم بیٹھک میں حضرت مولانا مجددی کا ڈاکٹر اعظم بیگ کی جانب سے شا ل پہنا کر اور گل پوشی کر کے استقبال کیا گیا۔

ڈاکٹر اعظم بیگ نے یہ کہتے ہوئے اپنی بات شروع کی۔( تاریخ کے صفحوں نے وہ وقت بھی دیکھا ہے٭ لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی)

ہمارے ساتھ اکثر ایسا ہوتا رہا ہے کہ ہم صحیح وقت پر صحیح فیصلہ نہیں لے پاتے ہیں اور پھر پریشانیاں ہمارے دامن گیر ہو جاتی ہیں ،حکمت عملی اور وقت کے تقاضوں کے مطابق فیصلہ کرنا،پوری ہوشمندی اور سیاسی بصیرت کے ساتھ قوم کی نمائندگی کرنا علمائے کرام کا طرہ امتیاز رہا ہے جس کی اس وقت بے انتہا ضرورت ہے،نفرت اور برائی کا جواب کبھی بھی نفرت اور برائی نہیں ہو سکتی ا سے صرف اپسی سمجھائش اور محبت سے ختم کیا جا سکتا ہے یہی قران ہمیں سکھاتا ہے۔اس موقع پرحضرت مولانا مجددی صاحب کی صدارت میں منعقد اس بیٹھک میں بزرگ علمائے دین ،جمعیت العلمائ کے حضرت مولانا شہاب الدین صاحب،مفتی محمد شفیق صاحب ، مفتی سلیم صاحب مولانا فاضل صاحب، امام ربا نی اسکول کے منتظم محمد شعیب صاحب ، سر سید اسکول کے ڈائریکٹر مظہر مرزا،کانگریس کے سینئر رہنما ا?فتاب احمد ،پترکار ،محمد جاوید،ا رقان احمد،محمد سلیمان،ڈاکٹر عبداللہ، ڈاکٹر سلام، کے علاوہ دیگر سماجی کارکنا ن موجود رہے۔

وزیر اعلیٰ یاترا اسکیم کے تحت 83ویں ٹرین دوارکادھیش کے لیے روانہ، وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال الوداع کرنے پہنچے

ہندوستھان سماچار/عطاءاللہ

You Might Also Like

جامعہ ڈسٹینس لرننگ کا طالب علم ترقی یافتہ بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ دوہزار پچیس کی نمائندگی کے لیے منتخب | BulletsIn
ڈی جی پی آر آر سوین نے بسنت گڑھ میں شہید وی ڈی جی محمد شریف کے گھر کا دورہ کیا
اندور: ایک دن میں دو انچ بارش، ربیع کی فصلوں کے لیے نعمت
چیف سکریٹری ارون کمار مہتا نے جمبو چڑیا گھر نگروٹہ کا دورہ کیا
طوفان گنج میں ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر میں لگائی آگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اترکاشی ٹنل حادثہ: آگر مشین ٹوٹنے سے ڈرلنگ متاثر: حسنین
Next Article وزیر اعظم مودی آج کریں گے 'من کی بات'
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?