• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > دیوالی کے تہوار سے قبل جموں میونسپل کارپوریشن کے تمام وارڈ میں روشنی کے انتظام کو یقینی بنایا جائے ۔مئیر
Regional

دیوالی کے تہوار سے قبل جموں میونسپل کارپوریشن کے تمام وارڈ میں روشنی کے انتظام کو یقینی بنایا جائے ۔مئیر

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 11:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں ،21 اکتوبر (ہ س)،جموں میونسپل کارپوریشن دیوالی کے تہوار سے قبل اپنے تمام 75 وارڈوں کو روشن کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور میئر راجندر شرما نے متعلقہ افسران کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس سلسلے میں اقدامات شروع کر دئیے ہیں ۔میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے میئر نے جے ایم سی، ای ای ایس ایل اور جے کے پی ڈی سی ایل کے افسران کو سختی سے ہدایت دی کہ دیوالی سے قبل پورے جموں میں مناسب روشنی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ تمام خراب شدہ اسٹریٹ لائٹس، ہائی ماسٹ لائٹس اور روشنی کے دیگر کاموں کو کم سے کم وقت میں مکمل کروائیں اور جہاں اب تک ٹھیک نہیں کی گئی ہیں وہاں لائٹیں لگائیں تاکہ جموں کے لوگ روشنیوں کے تہوار کا بھرپور لطف اندوز ہو سکیں۔میئر نے بتایا کہ ای ای ایس ایل کی 40 ٹیمیں جے ایم سی کی 20 ٹیموں کے ساتھ قریبی کوآرڈینیشن میں کام کریں گی تاکہ ان کی ہدایات کے تحت کم سے کم وقت میں شہر کو روشن کیا جا سکے تاکہ اس سلسلے میں باقیات اور دیگر کوتاہیوں کو دور کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ای ای ایس ایل، جے ایم سی اور جے کے پی ڈی سی ایل کے درمیان سہ فریقی معاہدہ ہے جس کے تحت جے کے پی ڈی سی ایل نے بجلی کے کھمبوں کو کھڑا کرنے کے ساتھ فیز وائر بچھایا تھا جبکہ ای ای ایس ایل کو ان کھمبوں پر لائٹس لگانی تھیں۔راجندر شرما نے کہا کہ سال 2018 سے اب تک ہم نے شہر میں 93,000 اسٹریٹ لائٹس لگائی ہیں ۔ صرف پچھلے ایک سال میں شہر کے چھوڑے ہوئے علاقوں میں 30,000 اسٹریٹ لائٹس لگائی گئی ہیں۔

اصغر/ہندوستھان سماچار

/سلام

You Might Also Like

بانڈی پورہ میں دو ماہ میں 100 سے زیادہ مریض سی ٹی اسکین سہولت سے مستفید ہوئے
لداخ انتظامیہ نے خادم حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی۔
ای ڈی کی منی لانڈرنگ کیس میں جموں و ملحقہ علاقوں میں کئی گھروں میں تلاشی
اے ڈی جی پی لداخ کوڈائریکٹر جنرل پولیس بنایا گیا | BulletsIn
عمر عبداللہ عوامی مسائل پر توجہ دینے کے بجائے تفریح کر رہے ہیں۔ سنیل شرما | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (حماس-اسرائیل حملہ) قطر کی ثالثی سے حماس نے امریکی خاتون اور اس کی بیٹی کو رہا کر دیا، اسرائیل، غزہ اور لبنان میں گرج رہی ہیں میزائلیں
Next Article امت شاہ نے نیشنل پولیس میموریل ڈے پروگرام میں شرکت کی، پیش کیا خراج عقیدت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?