• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > دھرالی راحت اور بچاوکاروائی میں سیٹی بجا کر خطرے کی وارننگ دی جا رہی ہے
Regional

دھرالی راحت اور بچاوکاروائی میں سیٹی بجا کر خطرے کی وارننگ دی جا رہی ہے

CliQ INDIA
Last updated: August 14, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اترکاشی، 13 اگست (ہ س)۔ دھرالی میں قدرتی آفت کے بعد 5 اگست سے ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے۔ دریں اثنا راحت اور بچاو کی ٹیموں کو خطرے کا الرٹ بھیجنے کے لیے سیٹیاں بجا کر خبردار کیا جا رہا ہے۔ اس کے لیے دو فوجیوں کو بالائی علاقے میں تعینات کیا گیا ہے جہاں سے سیلاب آیا تھا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دھرالی ریسکیو آپریشن میں مصروف این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں کو سیٹی کے ذریعے تیار کردہ وارننگ سسٹم کے ذریعے تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔ کھیر گنگا کے بالائی علاقے میں دو فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے جو خطرے کی صورت میں سیٹیاں بجا کر لوگوں کو خبردار کریں گے۔

دھرالی میں کام کرنے والی تمام ایجنسیوں کے ٹیم کمانڈرز کو بتایا گیا ہے کہ سیٹی بجتے ہی سب محفوظ مقامات پر چلے جائیں گے۔ این ڈی آر ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ آر ایس دھپولا نے بتایا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے دھرالی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس کے تحت لاپتہ افراد کی تلاش جی پی آر مشین کے ذریعے کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ این ڈی آر ایف اور ایم آر ٹی ٹیم کو کھیر گنگا کے بالائی علاقے میں سروے کے لیے بھیجا گیا ہے، جس نے بالائی علاقے میں بھاری ملبہ جمع ہونے کی اطلاع دی ہے۔ ایسے میں کھیر گنگا کے کنارے دو فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ دوبارہ سیلاب آنے کی صورت میں دھرالی میں تلاش اور بچاو¿ کے کام میں لگی ٹیم کو محتاط کیا جا سکے۔

ڈیزاسٹر مینجمنٹ وارننگ سسٹم کا بندوبست نہیں کر سکی

اتراکھنڈ میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور آفات کے اثرات کوکم کئے جانے کے بارے میں بڑے دعوے کیے جاتے ہیں، لیکن آج بھی وارننگ سسٹم کے نام پر سیٹی سب سے بڑا سہارا ہے۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ نے پہلے بھی کئی بار وارننگ سسٹم تیار کرنے کی بات کی ہے لیکن زمینی سطح پر ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پہل نہیں ہو سکی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

نقلی سونا فروخت کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار
گورنر اور وزیر اعلیٰ نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا
پنجاب پولیس نے کانگریس کے سابق ایم ایل اے کلبیر سنگھ زیرا کو کیا گرفتار
وزیر اوروپ بسواس کے بھائی کے گھر دیر رات تک چلی تلاشی
ای ڈی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر لال سنگھ کی اہلیہ کے ذریعہ چلائے جانے والے تعلیمی ٹرسٹ کے خلاف پی ایم ایل اے کیس میں تلاشی لی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی جج کاٹرمپ کویو سی ایل اے کی فنڈنگ کی بحالی کاحکم
Next Article دہلی ہوائی اڈے پر 15 اگست کو غیر طے شدہ پروازوں پر پابندی ہوگی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?